پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان On Dec 10, 2023 Share 16دسمبر سے ملک میں پٹرول کی قیمت میں 13اور ڈیزل میں 15روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمت میں 5.49 ڈالر فی بیرل کی کمی کے بعد 16دسمبر سے ملک میں پٹرول کی قیمت میں 13اور ڈیزل کی قیمت میں 15روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ 21 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmail