Daily Archives

December 10, 2023

انتخابات سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنیوالا شیڈول جعلی قرار

 الیکشن کمیشن نے انتخابات سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے شیڈول کو جعلی قرار دے دیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا پر وقتاً فوقتاً الیکشن کے حوالے سے جھوٹے بیانات جاری ہو رہے ہیں اور نجی اخبار کے صفحہ 10 پر بیان گمراہ کن ہے۔ کمیشن میں دائر درخواستوں […]

نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے خضدار واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی

نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے خضدار واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ، تحقیقات کا حکم، مقامی پولیس افسر کی شہادت پر تعزیت و اظہار افسوس کوئٹہ عوام کے جانی و مالی تحفظ اور بحالی امن پر معمور سیکورٹی فورسز پر حملہ قابل مذمت ہے. نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان میر علی […]

دماغ دنیا میں سب سے پہلے کس جاندار میں وجود میں آیا

دماغ کا ہونا انسانی تجربے کے لیے اتنا ضروری ہے کہ اس کے بغیر کسی بھی زندگی کا تصور کرنا تقریباً ناممکن ہے۔ تاہم، بہت سے جانداروں کے پاس دماغ نہیں ہوتا ہے اور وقت کے پہیے کو اگر کافی پیچھے گھمایا جائے تو شاید ہماری اپنے اجداد سے ملاقات ہو جن کے پاس دماغ […]

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں  میں قیمت میں بڑی کمی ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں ہفتے کے روز فی اونس سونے کی قیمت 26ڈالر کی کمی سے  2024ء ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے  کو بھی 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت […]

پیاز 200 روپے کلو تک پہنچ گئی،سبزیوں کے نرخ بھی آسمان پر، شہری پریشان

سیزن کی سبزیوں کی بھرپور پیداوار کے باوجود سبزیوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں،  پیاز نے ڈبل سنچری کرلی، شہریوں کا کہنا ہے کہ  کم آمدن والے طبقے کے لیے دال سبزی کھانا بھی مشکل ہوگیا ہے۔  فصل بازار میں آنے کے باوجود ایک ہفتے کے دوران پیاز 80روپے مہنگی ہوگئی ،  تین […]

ویسٹ انڈیز کے خطرناک کھلاڑی کی ٹیم میں واپسی

ویسٹ انڈیز کے خطرناک آل راؤنڈر آندرے رسل کی انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے۔ ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کے خلاف پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں میں سے ابتدائی تین کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے جس میں آندرے رسل کو طویل غیرحاضری کے بعد واپس بلا لیا ہے۔ […]

کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا واقعہ، بولڈ ہونے کے باوجود بیٹسمین کو آؤٹ نہیں دیا گیا

اگر کوئی بلے باز کلین بولڈ ہوکر بھی آؤٹ ہونے سے بچ جائے تو شاید آپ کو یقین نہ آئے لیکن آسٹریلیا میں میچ کے دوران ایسا ہی نظارہ دیکھنے کو ملا جس نے سب کو حیران کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا کے دارالحکومت کینبرا میں ویسٹرن ڈسٹرکٹس کے مابین تھرڈ گریڈ میچ کے دوران بولر نے […]

غزہ پراسرائیلی بمباری؛ مصر کے صدارتی الیکشن میں السیسی کا مستقبل داؤ پر

غزہ میں اسرائیلی بمباری کی گھن گرج کے دوران ہم سایہ مصر میں صدراتی الیکشن کے سلسلے میں پولنگ کا عمل جاری ہے اور فلسطینیوں کو پناہ دینے کے بجائے سرحد بند کرنے والے صدر عبدالفتاح السیسی کے سیاسی مستقبل کے فیصلے کی گھڑی آگئی۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری ہے […]

بھارتی کرکٹ بورڈ کے اثاثوں کی مالیت کیا ہے؟

ھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے مجموعی اثاثوں کی مالیت سامنے آگئی۔ میڈیا رپورٹس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ کے کُل مجموعی مالیت کے اثاثوں کی تعداد 18 ہزار 760 کروڑ بھارت روپے ہیں، جو کرکٹ آسٹریلیا سے 28 گنا زیادہ ہے۔ آسٹریلوی کرکٹ بورڈ 658 کروڑ کے اثاثوں […]

پیپلزپارٹی کی سندھ میں ہمیشہ سلیکشن ہوئی، : عابد شیر علی

مسلم لیگ (ن) کی جانب سے بالآخر بلاول بھٹو زرداری کی نواز شریف کی تنقید کا جواب آگیا۔  سابق وزیر مملکت عابد شیر علی نے کہا کہ بلاول کی اصل تکلیف یہ ہے کہ اس بار ان کی سندھ میں آسانی سے سلیکشن نہیں ہوگی، پیپلزپارٹی کی سندھ میں ہمیشہ سلیکشن ہوئی، کبھی کارکردگی کی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P