سندھ میں تیل اور گیس کے بڑے ذخائر دریافت – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

سندھ میں تیل اور گیس کے بڑے ذخائر دریافت

 تیل اور گیس کی دریافت میں او جی ڈی سی ایل کو ایک اور بڑی کامیابی مل گئی، صوبہ سندھ میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔

ترجمان آئل اینڈ گیس ڈیوپلمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل ) کے مطابق صوبہ سندھ میں درس ویسٹ کنواں نمبر 2 کی 2081 میٹر تک کھدائی کی گئی، درس کنواں سے 8.51 ملین 85 لاکھ اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ یومیہ گیس دریافت ہوئی جب کہ کنویں سے 360 بیرل یومیہ خام تیل بھی دریافت ہوا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.