Daily Archives

December 8, 2023

سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف انٹرا پارٹی اپیلیں سماعت کیلیے مقرر

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلوں اور جسٹس مظاہر نقوی کی سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کی خلاف دائر درخواستوں کو سماعت کیلیے مقرر کرلیا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس مظاہر نقوی کی سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کیخلاف درخواستوں کو سماعت کیلیے مقرر کردیا۔ […]

روسی صدر کا چھٹی مدت کے لیے بھی الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان

 روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ وہ 2024ء میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں بھی حصہ لیں گے، کامیابی کی صورت میں یہ ان کا لگاتار تیسرا اور مجموعی طور چھٹا دورِ صدارت ہوگا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے اگلی مدت کے لیے بھی صدارتی الیکشن […]

تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوگا’، 2024 میں موسمیاتی تبدیلیوں کے بارے میں تشویشناک پیشگوئی

2024 کا آغاز ابھی نہیں ہوا مگر اس کے حوالے سے تشویشناک پیشگوئی کر دی گئی ہے۔ برطانیہ کے محکمہ موسمیات نے انتباہ کیا ہے کہ جدید تاریخ میں پہلی بار 2024 میں اوسط عالمی درجہ حرارت صنعتی عہد سے قبل کے مقابلے میں 1.5 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر جائے گا۔ خیال رہے […]

واٹس ایپ صارفین کے لیے زبردست فیچر متعارف

واٹس ایپ نے اگست 2021 میں تصاویر اور ویڈیوز کی پرائیویسی اور ایپ کی میموری کو بچانے کیلئے ‘ویو ونس’ نامی فیچر متعارف کرایا تھا۔ اس فیچر کے تحت بھیجی جانیوالی تصویر یا ویڈیو ایک بار کھلنے کے بعد چیٹ سے مکمل طور پر غائب ہوجاتی ہے۔ مگر اب کمپنی کی جانب سے آڈیو میسجز […]

شفاف انتخابات ہوئے تو بلوچستان میں جیت عوامی نیشنل پارٹی کی ہوگی ،اصغرخان اچکزئی

چمن ( یو این اے ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی نے چمن پریس کلب کا دورہ کیا اور صحافیوں سے ملکی سیاسی حالات پر بحث مباحثہ کیا انہوں نے کہا کہ عوامی نیشنل پارٹی نے عوام کی بلا تفریق خدمت کی ہے اور بلوچستان بالخصوص ضلع چمن میں بے شمار […]

الیکشن کمیشن اگر 8فروری کو انتخابات کرانا چاہتی ہے تو شیڈول کا اعلان کرے،غفور حیدری

جیکب آباد ( آئی این پی ) جمعیت علماءاسلام کے مرکزی سیکریٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات ابہام کا شکار ہیں ، الیکشن کمیشن اگر 8فروری کو انتخابات کرانا چاہتی ہے تو شیڈول کا اعلان کرے۔ الیکشن سے قبل ملک میں امن و امان کی صورتحال بہتر […]

تعلیم کے بغیر ہم اپنے ساحل وسائل کا دفاع نہیں کر سکتے، ڈاکٹر مالک بلوچ

اور ماڑہ (آن لائن) نیشنل پارٹی کے قائد اور سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ تعلیم کے بغیر ہم اپنے ساحل وسائل کا دفاع نہیں کر سکتے، نیشنل پارٹی کی قیادت اور ورکرز بی ایس او کے پیداوار ہیں جنہوں نے جنرل ضیا اور پرویز مشرف کے دور آمریت کا […]

مسلم لیگ (ن) اقتدار میں آکر احتساب کی خواہاں ہے،جمال شاہ

کوئٹہ (سٹی رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے جنرل سیکرٹری جمال شاہ کاکڑ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اقتدار میں آکر احتساب کی خواہاں ہے تاکہ صحیح معنوں میں احتساب ہوسکے اور معاشرے کی بہتری کے لئے اپنا کردار ادا کرکے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جاسکے اپنے جاری […]

آصف زرداری سے میر شفیق الرحمن مینگل اور ایمل ولی خان کی ملاقاتیں

ملک بھر میں آئندہ سال 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کیلئے میل ملاقات اور سیاسی جوڑ توڑ کا سلسلہ جاری ہے ، اور اسی سلسلے میں سابق صدر آصف علی زرداری سے میر شفیق الرحمن مینگل اور ایمل ولی خان نے ملاقات کی ۔ آصف زرداری کی دونوں رہنماؤں کے ساتھ ملاقاتوں میں […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P