اسرائیلی فوج نے ممتاز فلسطینی استاد کو بیوی بچوں سمیت شہید کردیا
غزہ کے علاقے شجاعیہ میں اسرائیلی بمباری سے اسلامیہ یونیورسٹی غزہ کے پروفیسر ڈاکٹر رفعت الاریر بھی شہید ہوگئے، انگریزی ادب میں پی ایچ ڈی کرنے والے ڈاکٹر رفعت الاریر ممتاز فلسطینی استاد، ادیب اور تجزیہ نگار تھے۔ ڈاکٹر رفعت عربی اور انگریزی کی کئی کتابوں کے مصنف تھے جن کے متعدد عالمی جرائد میں […]