اسرائیلی فوج نے ممتاز فلسطینی استاد کو بیوی بچوں سمیت شہید کردیا

غزہ کے علاقے شجاعیہ میں اسرائیلی بمباری سے اسلامیہ یونیورسٹی غزہ کے پروفیسر ڈاکٹر رفعت الاریر بھی شہید ہوگئے، انگریزی ادب میں پی ایچ ڈی کرنے والے ڈاکٹر رفعت الاریر ممتاز فلسطینی استاد، ادیب اور تجزیہ نگار تھے۔

ڈاکٹر رفعت عربی اور انگریزی کی کئی کتابوں کے مصنف تھے جن کے متعدد عالمی جرائد میں مضامین شائع ہوتے تھے، 2021 میں اسرائیلی بمباری سے ڈاکٹر رفعت الاریر کے 30 رشتے دار شہید ہوئے تھے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P