Browsing Category

بزنس

بزنس

بجلی صارفین سے اربوں روپے کی اوور بلنگ کا بڑا اسیکنڈل سامنے آگیا

ملک میں بجلی صارفین سے اربوں روپے کی اوور بلنگ کے بڑے اسکینڈل کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان میں اوور بلنگ کے نام پر اپنی نوعیت کا سب سے بڑا اسکینڈل سامنے آ گیا، جس میں پہلے سے مہنگی بجلی کے باوجود صارفین سے اوور بلنگ کے ذریعے اربوں روپے اضافی وصول […]

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 4 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 4 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق لندن برینٹ آئل کی قیمت 3 ڈالر 79 سینٹس کمی کے بعد 77 ڈالر 52 سینٹس فی بیرل پر آ گئی جبکہ دسمبر کے لئے امریکی خام تیل کے سودے 3 ڈالر 71 سینٹس […]

قرضے 81.8 ہزار ارب روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کا تخمینہ

 آئی ایم ایف نے تخمینہ لگایا ہے کہ وفاقی حکومت کے قرضے رواں مالی سال کے اختتام تک 81.8 ہزار ارب روپے کی بلند ترین سطح تک پہنچ جائیں گے، جبکہ بجٹ خسارہ اور سودی ادائیگیاں بھی بجٹ تخمینوں سے بڑھ جائیں گی۔ ذرائع نے  بتایا کہ بجٹ کے غیر حقیقی اعداد وشمار کی وجہ […]

خراب کریڈٹ ریٹنگ کے سبب غیر ملکی فنانسنگ میں کمی

عالمی مالیاتی مارکیٹوں کی صورتحال اور خراب کریڈٹ ریٹنگ کی وجہ سے قرض کے حصول کے محدود مواقعوں کے سبب پاکستان کو 3 ارب 85 کروڑ ڈالر سے بھی کم بیرونی قرضے ملے، جو سالانہ ہدف کا تقریبا پانچواں حصہ ہے۔ اقتصادی امور ڈویژن نے اپنی ماہانہ فارن اکنامک اسسٹنس (ایف ای اے) کی رپورٹ […]

حکومت نے صنعتی مشاورتی کونسل تشکیل دیدی

وفاقی حکومت نے 19 رکنی صنعتی مشاورتی کونسل تشکیل دے دی۔ نگراں وفاقی وزیر صنعت و پیداوار گوہر اعجاز کو انڈسٹریل ایڈوائزری کونسل کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔ وزارت صنعت و پیداوار نے صنعتی مشاورتی کونسل کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق انڈسٹریل ایڈوائزری کونسل میں نجی شعبے سے 12 […]

روپے کی قدر میں مزید بہتری اسٹاک مارکیٹ میں مندی ، سونا سستا

آئی ایم ایف معاہدے کے اثرات، اپریل میں جاری پروگرام ختم ہونے کے بعد نئے قرض پروگرام میں شمولیت کی راہ ہموار ہونے کی اطلاعات کے باعث جمعے کو بھی ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا رہا جس سے ڈالر کے انٹربینک ریٹ 287روپے سے نیچے آگئے، جمعے کو کاروبار کے آغاز سے ہی انٹربینک میں […]

اسٹیٹ بینک نے اسٹریٹجک پلان برائے 2023 ء تا 2028ء جاری کردیا

بینک دولت پاکستان کے گورنر جمیل احمد نے جمعہ کو کراچی میں منعقدہ تقریب میں اسٹیٹ بینک کا اسٹریٹجک پلان برائے 2023ء تا 2028ء’’ایس بی پی وژن 2028ء‘‘ جاری کردیا۔ ’’اسٹیٹ بینک وژن 2028ء‘‘ اسٹیٹ بینک ایکٹ میں ترمیم کے بعد جاری کیا جانے والا پہلا منصوبہ ہے۔ اس میں مرکزی بینک کا نصب العین، […]

روپےکی قدر میں اضافہ، ڈالر مزید سستا ہوگیا

انٹربینک  اور اوپن مارکیٹ میں پاکستانی روپےکے مقابلے میں ڈالر سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر  88 پیسے سستا ہوا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 286 روپے 50 پیسے پر بند ہوا […]

’افغان ٹرانزٹ سے نقصان ہوا‘، کسٹمز کی رپورٹ میں ٹریڈ کئی گنا زیادہ ہونے کا انکشاف

کسٹم انٹیلی جنس رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ  افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی وجہ سے پاکستان کو غیر معمولی مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا اور افغان امپورٹس اسمگل ہو کر پاکستان میں ہی فروخت ہوتی رہیں۔ کسٹمزحکام کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی 25 کروڑ کے مقابل افغانستان کی صرف 5 کروڑ آبادی کیلئے  پاکستان کے […]

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ

عالمی منڈی میں سونے کے نرخ بڑھنے کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ مارکیٹ رپورٹس کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 20 ڈالر کے اضافے سے 2006 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کو 24 قیراط کے حامل فی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P