Browsing Category
بزنس
بزنس
اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس پہلی بار 58 ہزار کی سطح عبور کرگیا
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران زبردست تیزی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس نے کاروبار کے دوران نئی تاریخی بلندی رقم کی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ایک ہفتے سے تیزی دیکھی جا رہی ہے اور 16 نومبر کو 100 انڈیکس پہلی بار 57 ہزار کی سطح عبور کرگیا جب کہ 21 […]
آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس سے پہلے بجلی و گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کی تیاریاں
پاکستان کے ساتھ طے پانیوالے اسٹاف سطع کے معاہدے اور پاکستان کیلئے 70 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری کیلئے آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 7 دسمبر کو متوقع ہے۔ دوسری جانب نگران حکومت نے معاشی پالیسیوں کے تسلسل کیلئے آئندہ آنے والی نئی حکومت کیلئے اکنامک بلیو پرنٹ تیار کرنے کا […]
غیرملکی سرمایہ کاری میں سالانہ بنیادوں پر7 فیصد کا اضافہ
ملک میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں جاری مالی سال کے پہلے چارماہ میں سالانہ بنیادوں پر7 فیصد کا اضافہ ریکارڈکیا گیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں پاکستان میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کاحجم 525 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت […]
ڈالر کی قدر میں 18 پیسے کی کمی
ملکی درآمدات کا حجم گھٹنے برآمدات اور ترسیلات زر بڑھنے سے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں کمی اور معیشت میں اصلاحات کے نتیجے میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں 7فیصد کے اضافے سے منگل کو مسلسل چوتھے سیشن میں بھی ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا رہا۔ منگل کو کاروبار کے آغاز سے ہی انٹربینک میں […]
موسم سرما کی طلب پوری کرنے کیلئے ایل این جی کارگو کی خریداری کیلئے ٹینڈر جاری
پاکستان نے موسم سرما میں گھریلو صارفین کی زیادہ طلب کو پورا کرنے کے پیش نظر جنوری میں مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کے کارگو کی خریداری کے لیے عالمی سطح پر فوری نوعیت کا ٹینڈر جاری کر دیا۔ سرکاری کمپنی پاکستان ایل این جی لمیٹڈ (پی ایل ایل) نے 4 دن کے نوٹس […]
پی ایس ایکس: 101 کروڑ کے کاروبار کے باوجود انڈیکس پرانی سطح پر برقرار
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج ایک ارب شیئرز کے کاروبار کے باوجود 100 انڈیکس کی تین دن پرانی بلند ترین سطح برقرار رہی البتہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن اگست 2021 کے بعد بلند ترین سطح 8 ہزار 322 ارب روپے ہوگئی ہے۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح 57 […]
بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان، صارفین پر 40 ارب کا اضافی بوجھ پڑے گا
ملک میں بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ہے، جس سے صارفین پر 40 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی صارفین پر40ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ اس سلسلے میں بجلی کی قیمت 3 روپے 53 پیسے فی […]
پی آئی اے کے ذیلی اثاثہ جات کی فروخت کے عمل کو تیز کر دیا گیا
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے ذیلی اثاثہ جات کی فروخت کے عمل کو تیز کرنے کے لیے سی ای او نے ہفتہ اور اتوار کی چھٹیاں منسوخ کر دیں اور ان امور کی تکمیل کے لیے سینئر حکام کو متعلقہ ڈپارٹمنٹل جنرل منیجرز اور ان کی ٹیموں کے ساتھ اپنے دفاتر میں رپورٹ […]
اکتوبر میں جاری کھاتے کا خسارہ 7.4 کروڑ ڈالر رہا، اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اکتوبر 2023 میں جاری کھاتے ( کرنٹ اکاؤنٹ ) کے خسارے میں کمی آئی۔ مرکزی بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق اکتوبر 2023 میں پاکستان کو جاری کھاتے میں صرف 7.4 کروڑ ڈالر کا خسارہ ہوا۔ اس طرح مسلسل دوسرے ماہ جاری کھاتے کا خسارہ 10 کروڑ […]
روپیہ تگڑا، ڈالر کے انٹربینک ریٹ 286 سے نیچے آگئے
آئی ایم ایف بورڈ کی منظوری سے دسمبر کے ابتدائی 10یوم میں 70ملین ڈالر کی قسط ملنے اور مزید انفلوز آنے کی توقعات کے باعث پیر کو مسلسل تیسرے سیشن میں بھی ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا رہا جس سے ڈالر کے انٹربینک ریٹ 286روپے اور اوپن ریٹ 288روپے سے بھی نیچے آگئے۔ آئی ایم […]