Browsing Category

بزنس

بزنس

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ، ڈیوٹی کے برابر بینک گارنٹی سے چھوٹ کا فیصلہ

حکومت نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے تحت درآمد کیلیے عائد کردہ ڈیوٹی کے برابر بینک گارنٹی کی نئی شرط سے چھوٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نگران وفاقی حکومت نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے تحت درآمد کی جانیوالی اشیا پرکیلیے عائد کردہ ڈیوٹی و ٹیکسوں کی مالیت کے برابر بینک گارنٹی اور قابل کیش فنانشل […]

کویت پاکستان میں 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کرے گا، وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی

نگراں وفاقی کابینہ نے پاکستان میں کویت کی جانب سے 7 منصوبوں میں 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کی منظوری دے دی۔ نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ کابینہ نے پاکستان اور کویت کے مابین سرمایہ کاری کے لیے 7 مفاہمتی […]

سونے کی فی تولہ قیمت 150 روپے کم ہوگئی

ملک میں مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 150 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 15 ہزار 700 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 129 روپے کمی سے ایک لاکھ 84 ہزار […]

ملکی برآمدات 100 ارب ڈالرز تک لے جانے کا پلان تیار

وزارت تجارت نے ملکی برآمدات 100 ارب ڈالرز تک لے جانے کا پلان تیار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وزارت تجارت نے پاکستان کی برآمدات کو 100 ارب ڈالرز تک پہنچانے کی حکمت عملی تیار کی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت تجارت نے چین کی مارکیٹ میں ٹیکسٹائل اور نان ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات بڑھانے کا […]

رواں ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی

 ملک میں حالیہ ہفتے کے دوران ہفتہ وارمہنگائی کی شرح میں0.06فیصد کی معمولی کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح 41.13فیصد کی ریکارڈ سطح پر برقرار ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتے میں 18 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں […]

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے روز مرہ کے استعمال میں آنے والی اشیاءخوردونوش کے نئے نرخ مرتب کر دیے

کوئٹہ( خ ن) ڈپٹی کمشنر کوئٹہ/ چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی نے شہر، مصافات اورکنٹونمنٹ میں روز مرہ کے استعمال میں آنے والی اشیاءخوردونوش کے نئے نرخ مرتب کر دیے ہیں جس کے مطابق آٹا 20 کلو کا تھیلا 2700روپے,ڈالڈابناسپتی گھی 460روپےفی کلو،دیگر مقامی بناسپتی گھی330روپےفی کلو، مقامی کوکنگ آئل 360روپےفی لیٹر،سپرباسمتی چاول 300روپےفی کلو،سیلہ چاول300 […]

یاماہا وائے بی 125 ڈی ایکس 17 ہزار روپے مہنگا

یاماہا کمپنی نے ایک بار پھر ایک ماڈل کی بائیک کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق یاماہا کمپنی نے اور ایک ماڈل کی قیمت میں 17000 ہزار روپے کا اضافہ کردیا۔ یاماہا کمپنی کی جانب سے وائے بی 125 ڈی ایکس ماڈل کی قیمت 4 لاکھ 40 ہزار روپے کردی۔ واضح رہے […]

ادویات 125 فیصد تک مہنگی ہونے کا امکان

ملک میں ادویات کی قیمتوں میں 15 سے 125 فیصد تک اضافے کی منظوری کا امکان ہے۔ نگراں وزیرِ خزانہ شمشاد اختر کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس جاری ہے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں 5 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جا رہا ہے۔ 262 ادویات […]

پی ڈی ایم سے وابستہ اراکین پارلیمنٹ کے منصوبوں کیلئے ترقیاتی فنڈز کی غیرمنصفانہ تقسیم

سرکاری اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول کے پروگرام (ایس اے پی) کے تحت ارکان پارلیمنٹ کے صوابدیدی اخراجات مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ کے دوران کُل وفاقی ترقیاتی اخراجات کے ایک تہائی حصے سے زیادہ رہے۔ ترقیاتی پروگرام کے تحت ارکانِ پارلیمنٹ (جن کے صوابدیدی فنڈز کو […]

برطانیہ: جنوری سے گیس اور بجلی مہنگی کرنے کا اعلان

برطانیہ میں جنوری سے گیس اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا گیا۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس فیصلے سے سرد ترین وقت میں گیس اور بجلی کے بل دینے والوں پر مزید مالی دباؤ پڑے گا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گیس اور بجلی کی بڑھتی ہوئی قیمت […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P