حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 14 روپے کی کمی کر دی – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 14 روپے کی کمی کر دی

حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کر دی۔

ذرائع کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 13.50 پیسے جب کہ پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے ہو گا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.