امریکی قومی سلامتی کے مشیر کی اسرائیلی انٹیلی جنس چیف سے ملاقات
امریکی قومی سلامتی کے مشیر نے اسرائیلی انٹیلی جنس چیف سے ملاقات کی۔ اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان اوراسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسی موساد کے سربراہ ڈیوڈ برنیا کے درمیان ملاقات موساد کے ہیڈکوارٹر میں ہوئی۔ رپورٹس کے مطابق امریکی قومی سلامتی کے مشیر اور […]