نگران وزیر داخلہ نے استعفیٰ دے دیا – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

نگران وزیر داخلہ نے استعفیٰ دے دیا

نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

ذرائع کے مطابق وزیرداخلہ نے استعفیٰ 13 دسمبر کو پیش کردیا تھا جسے وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے جمعہ 15 دسمبر کو قبول کیا۔

 

ترجمان وزارت داخلہ نے سرفراز بگٹی کے استعفے کی تصدیق کردی۔

نگران وفاقی وزیر داخلہ  نے اپنا عہدہ آئندہ انتخابات میں حصہ لینے کی غرض سے چھوڑا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.