Browsing Category

بزنس

بزنس

پاکستان کی خطے کے 9 ممالک کیلئے برآمدات 14 فیصد بڑھ گئیں

پاکستان کی خطے کے 9 ممالک کے لیے برآمدات سالانہ بنیادوں پر مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ کے دوران 14.3 فیصد بڑھ گئیں، جس کی وجہ چین کو شپمنٹس میں اضافہ ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے حوالے سے بتایا گیا کہ افغانستان، چین، بنگلہ دیش، سری […]

ہونڈا کا پاکستان میں الیکٹرک بائیک متعارف کرانے کا اعلان

اٹلس ہونڈا نے پاکستان میں کاروبار کے 60سال مکمل ہونے پر آزمائشی بنیادوں پر الیکٹرک بائیک متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ پاکستان میں موٹرسائیکلیں بنانے والی کمپنی اٹلس ہونڈا نے پاکستان میں کاروبار کے 60سال مکمل کرلیے ہیں۔ اس موقع کو یادگار بنانے کے لیے اٹلس ہونڈا کی شیخوپورہ فیکٹری میں خصوصی تقریب کا انعقاد […]

پاکستان میں پالیسی فیصلوں کا محور ذاتی مفادات ہیں، عالمی بینک

عالمی بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سرکاری شعبہ غیر مؤثر اور پالیسی فیصلوں کا محور ذاتی مفادات ہیں۔ عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کے روشن مستقبل کیلئے ممکنہ اصلاحات پر مبنی جاری کردہ رپورٹ میں پاکستان کو درپیش 6 بڑے مسائل کی نشاندہی کردی گئی۔ عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان […]

گڑفی کلو 30 روپے سستا ہو گیا

گنے کی کٹائی کا عمل اختتام پذیر ہونے کے بعد  گڑمنڈی میں قیمتوں میں 30 روپے کی کمی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق گڑمنڈی میں گڑ کی فی کلومیں 30 روپے کی کمی کے بعد نئی قیمت 200 روپے مقرر کی گئی ہے۔اس حوالے سے دکانداروں کا کہنا تھا کہ گڑفی کلو 200 روپےمیں فروخت […]

مضبوط کرنسی ہی ملکی ترقی کا ذریعہ بنتی ہے، اسحاق ڈار

پارلیمان کے ایوان بالا کے قائد سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مضبوط کرنسی ہی ملکی ترقی کا ذریعہ بنتی ہے، ہم سب کو مل بیٹھ کر مسائل کا حل نکالنا ہوگا۔ سینیٹ اجلاس سے خطاب میں اسحاق ڈار نے کہا کہ نواز شریف کے دور میں بلوم برگ پاکستانی کرنسی کی مضبوطی کی […]

یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات 7 روپے تک سستی ہونے کا امکان

یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات 7 روپے تک سستی ہونے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کے حوالے سے ورکنگ کا آغاز کردیا گیا ہے۔ عالمی منڈی میں قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا […]

اسٹاک مارکیٹ میں 724 پوائنٹس کا اضافہ، 59ہزار 811 پر بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کے 100 انڈیکس کا ایک اور دن تاریخ کی بلند ترین سطح پر اختتام پذیر ہوگیا۔ پی ایس ایکس میں نومبر کے 18 کاروباری دنوں میں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 1 ہزار 96 ارب روپے بڑھ چکی ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس آج 724 پوائنٹس اضافے سے 59 ہزار […]

ڈالر کی قدر میں اضافے کے سبب بینک ڈالر فروخت کرنے سے گریزاں

بینکنگ ذرائع نے کہا ہے کہ شرح تبادلہ کی بڑھتی ہوئی بےیقینی کے پیش نظر بینک ڈالر فروخت کرنے سے گریزاں ہیں جس کی وجہ سے درآمد کنندگان کے لیے لیٹر آف کریڈٹ (ایل سی) کھولنا مشکل ہو رہا ہے۔ کرنسی ڈیلرز نے کہا کہ اس ماہ ڈالر کی آمد کم تھی لیکن بینک اپنے […]

آئی ایم ایف نے پاکستان کودرکار بیرونی قرض کے تخمینے میں کمی کردی

آئی ایم ایف نے پاکستان کو درکار قرضوں کے تخمینے میں کمی کردی۔ ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے نے رواں مالی سال اور اگلے مالی سال کے دوران پاکستان کے بیرونی قرضوں کی طلب124 ارب ڈالر رہنے کا تخمینہ لگایا ہے، جو کہ گزشتہ تخمینے سے 8 ارب ڈالر کم ہے، یاد رہے کہ […]

ڈھائی لاکھ افغان واپس روانہ، پاکستانی معیشت پر مثبت اثرات

کام کا کہنا ہے کہ تارکین وطن کی واپسی سے پاکستانی معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ پاکستان میں غیرقانونی مقیم غیر ملکیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، اب تک تقریباً ڈھائی لاکھ افغان شہری وطن واپس جا چکے ہیں‘ گزشتہ روز 593 خاندانوں کے 3 ہزار 250 افراد کو وطن واپس […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P