Browsing Category
بزنس
بزنس
انٹربینک میں ڈالر 20 پیسے سستا
کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں امریکی ڈالر 20 پیسے سستا ہو گیا۔ انٹربینک میں ٹریڈنگ کے دوران ڈالر کے ریٹ میں کمی دیکھنے میں آئی جس کے بعد ڈالر 284 روپے 97 پیسے کے ریٹ پر بند ہو گیا۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں 983 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور 100 انڈیکس 61 […]
ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں 9 کروڑ 5 لاکھ ڈالرز کا اضافہ
ملکی زرمبادلہ کےمجموعی ذخائر 9 کروڑ 5 لاکھ ڈالرز اضافے سے 12 ارب 39 کروڑ 28 لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری ہونیوالے اعداد و شمار کے مطابق 24 نومبر کو ہفتہ کے اختتام پر مجموعی ذخائر کا حجم 12 ارب 39 کروڑ 28 لاکھ ڈالر تھا۔ […]
سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 21 ہزار روپے برقرار
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 21 ہزار روپے برقرار ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاو ایک لاکھ 89 ہزار 472 روپے برقرار ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 2 ڈالر اضافے سے […]
آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری، چار سرکاری ادارے حکومتی سرپرستی سے آزاد ہوگئے
حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی، ایوان صدر سے چار سرکاری اداروں کو حکومتی سرپرستی سے آزاد کرنے کے آرڈی ننس جاری کردیے گئے۔ صدر مملکت نے چاروں اداروں ریڈیو پاکستان، این ایچ اے، پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن اور پوسٹل سروسز سے متعلق آرڈی ننسز کی منظوری دے دی، غیر منافع […]
اوگرا نے ایل پی جی قیمت میں اضافہ کردیا
مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے بری خبر،ا وگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں تقریباً چار روپے کا اضافہ کردیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ( اوگرا ) نے ایل پی جی کی قیمت 3 روپے 82 پیسے فی کلو بڑھا دی ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
پاکستان میں متحدہ عرب امارات کی سرمایہ کاری سے بھارت میں شدید بے چینی کی لہر
پاکستان میں متحدہ عرب امارات کی سرمایہ کاری سے بھارت میں شدید بے چینی کی لہر، سوشل میڈیا پر ویلڈن آرمی چیف ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ بھارت پاکستان میں معیشت کی بحالی کیلئے آرمی چیف کے اقدامات کی بدولت بڑھتی غیر ملکی سرمایہ کاری کے ثمرات سے پریشان ہو گیا۔ بھارتی میڈیا پاکستانی معیشت کے […]
پاکستان اور کویت کے درمیان اربوں ڈالر کے 7معاہدوں پر دستخط
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کویت کے پہلے نائب وزیراعظم اور وزیر داخلہ سے ملاقات کی ۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر بھی موجود تھے،ملاقات میں برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کی خواہش کا اعادہ کیا گیا۔ پاکستان اور کویت کے درمیان اربوں ڈالر کے 7معاہدوں پر […]
سولر پینل کی آڑ میں 70 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کے ذمہ دار 6 نجی بینک ہیں، ایف بی آر
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے سولر پینلز درآمد کرنے کی آڑ میں 70 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کی ذمہ داری بینکوں پر عائد کر دی ہے اور کہا کہ 6 مقامی بینکوں نے مشکوک ترسیلات کو روکنے کیلئے درکار شرائط پر مکمل عملدرآمد نہیں کیا۔ سینیٹ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں کسٹمز حکام […]
افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی درآمدی اشیا پر10 فیصد فیس کی چھوٹ
نگران حکومت نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے تحت درآمدی اشیاء پر10فیصد فیس کی چھوٹ دے دی۔ نگران حکومت نے 3 اکتوبر سے 16 نومبر تک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے تحت درآمدی اشیاء پر10فیصد پراسیسنگ فیس اور پاکستانی بندگاہوں پر آنے والے کنٹینرز کو ڈیوٹی و ٹیکسوں کی مالیت کے برابر بینک گارنٹی اور قابل کیش […]
اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس پہلی بار 60 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 814 پوائنٹس کی تیزی آگئی جس کے نتیجے میں ملکی تاریخ میں پہلی بار 100 انڈیکس نے 60500پوائنٹس کی بلند ترین سطح بھی عبور کرلی اور بڑھ کر 60626 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر آگیا۔ خلیجی ممالک کی جانب سے اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کی اطلاعات کے باعث پاکستان […]