Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
جسے اللہ رکھے؛ غزہ میں گھر کے ملبے سے37 دن بعد نومولود زندہ مل گیا
غزہ میں ایک عمارت کے ملبے سے 37 دن بعد نومولود کو نیم مردہ حالت میں برآمد کیا گیا تھا اور اسے 3 گھنٹے تک طبی امداد دی گئی جس کے بعد بچے نے سانسیں لینا شروع کردیں۔
عرب میڈیا کے مطابق اس گھر پر اسرائیل نے جنگ کے پہلے ہفتے میں بمباری کی…
ورلڈکپ فائنل میں بھارت کی شکست کا جشن منانے پر 7 کشمیری طلبا گرفتار
مقبوضہ کشمیر میں یونیورسٹی کے 7 مسلم طلبا کو ورلڈکپ فائنل میں بھارت کی شکست کا جشن منانے اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی ایگریکلچرل یونی ورسٹی کے ایک…
اسرائیل نے غزہ پر جنگ مسلط کی اور وہ ہی تشدد کا ذمہ دار ہے، سعودی عرب
سعودی وزیر خارجہ فیصل بن شہزاد نے کہا ہے کہ قابل اعتماد اور ٹھوس امن منصوبے پر کام کیے بغیر غزہ میں جنگ کا مکمل خاتمہ ممکن نہیں ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود نے غزہ پُرتشدد حالات کا ذمہ دار اسرائیل کو…
عارضی جنگ بندی کے بعد پوری طاقت سے غزہ پر حملے کرینگے: نیتن یاہو
اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کو بتا دیا ہے کہ عارضی جنگ بندی ختم ہونے کے بعد اسرائیل پوری طاقت کے ساتھ غزہ پر حملے شروع کرے گا۔
ایک بیان میں نیتن یاہو نے کہاکہ جنگ بندی میں توسیع کا خیرمقدم کریں…
مقبوضہ مغربی کنارہ: اسرائیل نے7 اکتوبرکے بعد سے 3 ہزار سے زائد فلسطینی گرفتارکرلیے
حماس اور اسرائیل کے درمیان غزہ میں 4 روزہ جنگ بندی معاہدےکا آج آخری روز ہے جب کہ دوسری جانب مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی ظالمانہ کارروائیاں جاری ہیں۔
عرب میڈیا کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز نے7…
رہائی پانے والے یرغمالیوں نے حماس کے سلوک کو اچھا قرار دیا، اسرائیلی صحافی کا اعتراف
غزہ میں 4 روزہ جنگ بندی کے دوران حماس کی جانب سے اب تک مجموعی طور پر 58 افراد کو رہا کرکے اسرائیل کے حوالے کیا گیا ہے۔
ان میں 39 اسرائیلی شہری، 17 تھائی، ایک فلپائنی اور ایک روسی نژاد اسرائیلی شہری شامل ہیں۔
گزشتہ 3 روز کے دوران رہا…
بھارتی ریاست گجرات میں آسمانی بجلی گرنے سے 24 افراد ہلاک ، درجنوں زخمی
بھارتی ریاست گجرات میں آسمانی بجلی گرنے سے 24 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گجرات میں 24 گھنٹوں میں 144 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ طوفانی بارشوں سے کئی مکانات منہدم ہو گئے، آسمانی بجلی گرنے کے واقعات…
سویڈن میں قرآن کی بیحرمتی کے بعد مساجد کو گرانے کی دھمکی
سویڈن میں انتہا پسند بدبختوں نے قرآن پاک کی بیحرمتی کے بعد اب مساجد کو گرانے کی دھمکیاں دی ہیں جس کی وزیراعظم الوف کرسٹرسن نے بھی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سویڈن ڈیموکریٹس (SD) کے رہنما جمی اکیسن نے اپنی…
کئی ملکوں کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی میں توسیع کی کوششیں جاری
دنیا کے کئی ملکوں کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی میں توسیع کروانے کی کوششیں جاری ہیں۔
فلسطینی وزیر خارجہ ریاض المالکی کا کہنا ہے کہ قطر، مصر، امریکا، یورپی یونین اور اسپین عارضی جنگ بندی میں توسیع کے معاملے پر کام کر رہے ہیں۔
عارضی جنگ…
ایران کے افغان تارکین وطن کیلئے سخت اقدامات
ایران نے افغان تارکین وطن کے لیے سخت اقدامات شروع کر دیے۔
افغان میڈیا کے مطابق ایران سے بے دخل کیے گئے افغان شہریوں کا کہنا ہے کہ پاسپورٹ اور ویزہ ہونے کے باوجود انہیں ایران سے نکال دیا گیا۔
افغان شہریوں نے بتایا کہ ایرانی اہلکاروں نے…