Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
سعودی عرب نے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی
سعودی عرب نے پاکستان کی معیشت کو استحکام دینے کے لیے پاکستان کے ساتھ 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق سعودی فنڈ برائے ڈیولپمنٹ (ایس ایف ڈی) نے مملکت سعودی عرب کی جانب سے 05 دسمبر 2023ء کو مدت مکمل کرنے والے…
دوران پرواز میاں بیوی لڑ پڑے؛ طیارے کی ہنگامی لینڈنگ
سوئٹزرلینڈ سے بینکاک جانے والی پرواز میں مسافر میاں بیوی آپس میں بری طرح جھگڑ پڑے جس کے باعث طیارے کو نئی دہلی میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمن ایئرلائن لفتھانسا کے مسافر بردار طیارے نے نئی دہلی کے اندرا…
جنگ کے بعد غزہ پر حماس کی حکومت نہیں رہنی چاہیے؛ یورپی کمیشن
یورپی کمیشن کی صدر ارسولا وان ڈیر لیین نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ کے خاتمے کے بعد وہاں حماس کی حکومت نہیں ہوگی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیٹیکو میگزین کو انٹرویو میں یورپی کمیشن کی صدر نے کہا ہے کہ فلسطین اور اسرائیل کے پاس ابھی…
حماس غزہ جنگ میں مزید 4 روزہ توسیع کیلئے تیار
حماس غزہ جنگ میں مزید 4 روزہ توسیع کیلئے تیار ہے۔ اس حوالے سے حماس کے قریبی ذرائع نے خبر ایجنسی سے گفتگو کی۔
حماس کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ حماس نے ثالثوں کو مطلع کر دیا ہے کہ وہ 4 دن کے لیے جنگ بندی میں توسیع کرنے کے لیے تیار ہے۔…
غزہ میں قحط کا بدترین خطرہ ہے، اقوام متحدہ کا انتباہ
خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارے ورلڈ فوڈ پروگرام نے خبردار کیا ہے کہ اگر اشیائے خورونوش فراہم نہیں کی گئیں تو غزہ کی آبادی خصوصاً خواتین اور بچے قحط کے بدترین خدشات سے دو چار ہیں۔
ورلڈ فوڈ پروگرام نے کہا کہ ان…
بیوی نے غیر ازدواجی تعلقات پر شوہر کو بالکونی سے نیچے پھینک دیا
ترکیہ میں ایک خاتون نے اپنے شوہر کو غیر ازدواجی تعلقات رکھنے پر بالکونی سے نیچے پھینک دیا اور پھر چھری کے وار کرکے قتل کرنے کی کوشش بھی کی۔
عرب میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ترکیہ کی ریاست بورصہ میں پیش آیا۔ شوہر کو اہل محلہ نے نہایت زخمی…
جنوبی افریقہ: پلاٹینم کی کان میں حادثہ، 11 افراد ہلاک
جنوبی افریقا میں پلاٹینم کی کان میں اندوہناک حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حادثہ گزشتہ روز جوہانسبرگ کے شمال مغرب میں واقع مضافاتی علاقے روسٹنبرگ کی کان میں اس وقت…
کینیڈا میں یہودی کمیونیٹی سینٹر پر دھماکا
کینیڈا کے شہر مونٹریال میں واقع ایک یہودی کمیونیٹی سینٹر پر نامعلوم حملہ آوروں نے کھڑی سے بوتل بم پھینکا جس سے اس کمرے میں آگ بھڑک اُٹھی جہاں متعدد افراد سیکیورٹی کے حوالے سے میٹنگ کر رہے تھے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہودی…
اسرائیل کی غزہ میں ایندھن پر پابندیاں امداد کی فراہمی میں رکاوٹ ہیں، یورپی یونین
یورپی یونین کے کمشنر برائے کرائسس منیجمنٹ جینز لینارک نے کہا ہے کہ اسرائیل کی غزہ میں ایندھن پر پابندیاں امداد کی فراہمی میں رکاوٹ ہیں۔
یورپی یونین کے ملکوں اور امداد فراہم کرنے والے اداروں کے اجلاس کے بعد برسلز میں صحافیوں سے گفتگو کرتے…
غزہ میں 4 روزہ جنگ بندی میں کُل 69 یرغمالی رہا ہوئے: قطر
قطر کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے کہا ہے کہ غزہ میں 4 روزہ جنگ بندی میں کُل 69 یرغمالی رہا ہوئے۔
پریس بریفنگ میں ماجد الانصاری نے بتایا کہ قطر متعلقہ فریقوں کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع کے لیے کام کر رہا ہے، غزہ میں مکمل جنگ…