Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
کوپ28 کانفرنس: جلتے سیارے کو بچانے کا واحد راستہ فوسل فیول استعمال کا خاتمہ ہے، انتونیو گوتیریس
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیریس نے عالمی رہنماؤں سے کہا ہے کہ فوسل فیول کو جلانا بالکل بند ہونا چاہیے، اس کے استعمال میں کمی گلوبل وارمنگ کو روکنے کے لیے کافی نہیں ہو گی۔
یو این ایف سی سی سی پارٹیز کی 28ویں کانفرنس جمعرات کو…
سکھ رہنما کو امریکا میں قتل کرنے کی بھارتی سازش؛ انٹونی بلنکن کا سخت ردعمل
امریکا میں خالصتان تحریک کے رہنما کے قتل کی سازش میں ملوث بھارتی شہری کی گرفتاری اور فرد جرم عائد ہونے پر وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ یہ الزامات انتہائی سنجیدہ نوعیت کے ہیں۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ…
عالمی موسمیاتی ادارے نے 2023 کو تاریخ کا گرم ترین سال قرار دے دیا
اقوام متحدہ کے عالمی موسمیاتی ادارے (ڈبلیو ایم او) نے کہا ہے کہ یہ لگ بھگ طے ہے کہ 2023 تاریخ کا گرم ترین سال ہوگا۔
عالمی ادارے نے یہ انتباہ بھی کیا کہ مستقبل قریب میں سیلاب، جنگلات میں آتشزدگی، برف پگھلنے اور ہیٹ ویوز جیسے واقعات کی…
امریکی انکشافات کے بعد کینیڈا نے بھارت پر دباؤ بڑھا دیا
امریکا میں سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش میں بھارتی شہری پر فردِ جرم عائد ہونے اور امریکی انکشافات کے بعد کینیڈا نے بھارت پر دباؤ بڑھا دیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈا نے بھارت سے ہردیپ سنگھ نجر قتل کیس کی تحقیقات میں مزید…
اسرائیل میں بس اسٹاپ پر فائرنگ؛ 3 افراد ہلاک اور 16 زخمی
اسرائیل میں ایک بس اسٹاپ پر مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے جن میں سے 5 کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی شہر یروشلم کی ایک مرکزی شاہراہ کے بس اسٹاپ…
دنیا کے سستے ترین شہروں میں ایک پاکستانی شہر بھی شامل
معیشت اور شماریات کے ایک مستند اور معروف ادارے نے دنیا کے مہنگے اور سستے ترین شہروں کی فہرست جاری کردی جس میں سستے ترین شہروں میں چوتھے نمبر پر پاکستان کا ایک شہر بھی شامل ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اکنامسٹ انٹیلی جنس یونٹ کی سال…
امریکی وزیر خارجہ کی رام اللّٰہ آمد، فلسطینیوں کا احتجاج
مریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن، فلسطینی صدر محمود عباس سے ملنے رام اللّٰہ پہنچے۔ انٹونی بلنکن کی آمد پر فلسطینیوں نے احتجاج کیا۔
اس موقع پر مظاہرین نے امریکا مخالف نعرے لگائے، مظاہرین نے ’فلسطین جنگی جرائم کے مجرموں کا خیرمقدم نہیں کرتا‘…
آئی ایم ایف اورورلڈ بینک کا موسمیاتی تبدیلیوں کیلیے فنڈزمختص کرنے کا مطالبہ
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) اور عالمی بینک نے پاکستان سے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں موسمیاتی تبدیلیوں کے خطرات سے نمٹنے کیلیے فنڈز مختص کرنے کا مطالبہ کردیا۔
پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کے خطرات سے نمٹنے کیلیے آئندہ 6 سال…
بھارت: سرنگ میں پھنسے 41 مزدروں کو 17 روز بعد بحفاظت نکال لیا گیا
بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں منہدم سرنگ میں پھنسے ہوئے 41 افراد کو 17 دن کی کوششوں کے بعد بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق مسکراہٹوں کے ساتھ ریسکیو کیے گئے افراد کا ہیرو کے طور پر خیر مقدم کیا گیا، جب…
پیوٹن کے مؤقف کی وجہ سے زیرحراست متعدد روسی شہریوں کو رہا کردیا جائے گا، حماس عہدیدار
حماس کے سینئرعہدیدار نے کہا ہے کہ غزہ میں زیر حراست روس کے کئی شہریوں کو رہا کردیا جائے گا۔
خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق حماس عہدیدار موسیٰ ابو مرزوق نے کہا کہ جنگ بندی کے دوران زیرحراست روسی شہریوں کو رہا کردیا جائے گا۔…