Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
اسرائیل کی غزہ پر بمباری انسانیت کیخلاف جنگی جرائم ہیں، ترک صدر
ترک صدر طیب اردوان نے جنگ بندی کے فوری بعد اسرائیل کی دوبارہ سے وحشیانہ بمباری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ پر جو ظلم ڈھایا جا رہا ہے وہ جنگی جرائم میں شمار ہوتا ہے۔
ترک میڈیا کے مطابق صدر طیب اردوان نے یہ بات متحدہ…
واشنگٹن: دھوکہ دہی اور جھوٹ بولنے کا الزام، رکن کو ایوان سے نکال دیا
واشنگٹن: امریکہ میں ری پبلکن رکن جارج سانتوس کو دھوکہ دہی اور جھوٹ بولنے پر ایوان سے نکال دیا گیا۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ری پبلکن پارٹی کے رکن جارج سانتوس کو کانگریس سے نکالنے کی قرارداد 114 کے مقابلے میں 311 ووٹوں سے منظور…
غزہ میں اسرائیلی بمباری میں مزید 131 فلسطینی شہید
غزہ میں عارضی جنگ بندی ختم ہونے پر اسرائیل کی خوفناک بمباری جاری ہے جس میں مزید 131 فلسطینی شہید اور 650 زخمی ہوگئے جس کے نتیجے میں دو روز میں شہدا کی تعداد 240 ہوگئی۔ شہدا میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔
بی بی سی اور الجزیرہ کے مطابق…
امریکا میں اسرائیلی قونصلیٹ کے باہر احتجاج کے دوران خاتون کی خودسوزی
امریکی ریاست جارجیا کے شہر اٹلانٹا میں اسرائیلی قونصل خانے کے باہر فلسطین کے حق میں احتجاج کے دوران ایک خاتون نے خود کو آگ لگا لی۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی قونصل خانے کے باہر ایک خاتون نے جنگ بندی اور فلسطینیوں کے لیے احتجاج میں…
شاہ چارلس کا کوپ 28 اجلاس میں موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث پاکستان میں ہونیوالی تباہی کا تذکرہ
برطانیہ کے شاہ چارلس سوئم نے کوپ 28 اجلاس میں موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث پاکستان میں بڑے پیمانے پر ہونے والی تباہی کا تذکرہ کرتے ہوئے دنیا کے سامنے مستقبل کا لائحہ عمل پیش کر دیا۔
متحدہ عرب امارات میں موسمیاتی تبدیلیوں کے نقصانات کے ازالے…
یوگنڈا میں 70 سالہ خاتون کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش
افریقی ملک یوگنڈا میں 70 سالہ خاتون کے ہاں جڑواں بچوں کی ولادت ہوئی ہے۔
برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق یوگنڈا کے دارالحکومت کمپالا میں 29 نومبر کو 70 سالہ خاتون سفینا کے ہاں آئی وی ایف طریقہ علاج کے تحت جڑواں بچوں کی…
بنگلادیش نیشنل پارٹی کا انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان
بنگلا دیش کی سب سے بڑی حزبِ اختلاف جماعت بنگلا دیش نیشنل پارٹی (بی این پی) نے انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔
بنگلا دیش نیشنل پارٹی کے ترجمان نے غیر ملکی خبر ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی جماعت انتخابات کا بائیکاٹ کر رہی…
اسرائیل کو حماس حملے کے منصوبہ کا ایک سال پہلے سے علم تھا، امریکی صحافی
ایک امریکی اخبار کے صحافی نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل کو حماس کے حملے کے منصوبہ کا ایک سال پہلے سے علم تھا۔
امریکی صحافی کا کہنا ہے کہ اسرائیلی انٹیلی جنس ایک سال سے زیادہ عرصہ قبل حماس کے حملے کے بلیو پرنٹ سے آگاہ تھی جو کہ 7 اکتوبر کے…
جنگ بندی کا اختتام، غزہ پر اسرائیلی بمباری میں بچوں سمیت 109 فلسطینی شہید
اسرائیل نے حماس سے عارضی جنگ بندی کے خاتمے پر غزہ پر دوبارہ وحشیانہ حملے شروع کردئیے جس کے نتیجے میں بچوں سمیت 109 فلسطینی شہید ہوگئے۔
فلسطینی وزارت صحت کے بیان میں کہا گیا ہے کہ جنگ بندی میں توسیع ختم ہوتے ہی اسرائیلی فضائیہ کے طیاروں…
پہلی دفعہ شمالی امریکا میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے آپریشنز بند
بھارتی انٹیلی جنس ایجنسی ریسرچ اینالیسز ونگ المعروف را نے نیویارک میں ایک سکھ تحریک کے حامی کارکن اور امریکی شہری کے قتل کی سازش کے سلسلے میں امریکا میں فرد جرم عائد کیے جانے کے پیش نظر 1968 کے بعد پہلی بار شمالی امریکا میں اپنے اسٹیشنز پر…