Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
میکسیکو میں بیٹی کو بچانے کی کوشش میں ماں شارک کے حملے میں ہلاک
میکسکو کے ساحل پر ماریا فرنانڈیز مارٹنیج جمنیز نامی خاتون شارک کے حملے میں ٹانگ گنوانے کے بعد دوران علاج زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ حادثہ میکسیکو میں مانزانیلو کی بندرگاہ پر اُس وقت پیش آیا…
غزہ: جبالیہ کیمپ پر اسرائیلی فورسز کے فضائی حملے میں متعدد افراد جاں بحق ہوگئے، وزارت صحت
غزہ کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ اسرائیل کے فوجی حملے کے آغاز سے اب تک علاقے میں 15 ہزار 523 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔
خبر ایجنسی ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق وزارت کے ترجمان اشرف القدرہ نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والے فلسطینیوں میں 70 فیصد…
انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹ گیا؛11 افراد لاوے کی زد میں آکر ہلاک اور 12 لاپتا
انڈونیشیا کے پہاڑ ماراپی کا آتش فشاں پھٹنے سے نکلنے والے لاوے نے ہر شے کو تہس نہس کرکے رکھ دیا جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور 12 لاپتا ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے مغربی صوبے سماٹرا میں واقع 2,891 میٹر (9,485 فٹ)…
مراکش، زلزلہ آنے سے پہلے فضاوں میں پُراسرار نیلی روشنی نمودار، ویڈیو وائرل
مراکش میں زلزلے سے قبل فضاوں میں پُراسرار نیلی روشنی نمودار ہونے کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد کئی سوالات نے جنم لینا شروع کردیا، زلزلے سے متعلق مختلف افواہیں گردش کرنے لگیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ دنوں مراکش میں تباہ…
اسرائیل کا حماس کمانڈر کو شہید کرنے کا دعویٰ؛ 1 روز میں شہادتیں 700 ہوگئیں
غزہ میں عارضی جنگ بندی کے اختتام کے بعد گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 300 سے تجاوز کرگئی جب کہ 5 ہزار سے زائد زخمی ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ میں جنگ بندی کے خاتمے کو…
غزہ: “مریض درد سے چیخ رہے ہیں” اسپتال دورے پر سربراہ ڈبلیو ایچ او کا جذباتی بیان
سربراہ عالمی ادارہ برائے صحت (ڈبلیو ایچ او) ٹیڈ روس ایڈہانوم نے کہا ہے کہ غزہ کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرنے کیلئے الفاظ تک نہیں مل رہے۔
ڈبلیو ایچ او کے سربراہ نے 57 ویں روز سے جاری اسرائیلی وحشیانہ بمباری کے باعث تباہ حال…
حزب اللہ نے حملے بند نہ کیے تو غزہ کیطرح لبنان کو بھی تباہ کردیں گے؛ اسرائیل
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے دھمکی دی ہے کہ اگر حزب اللہ نے ہماری فوج اور سرزمین پر حملے جاری رکھے تو غزہ کی طرح لبنان کو بھی تباہ کر دیں گے۔
ٹائمز آف اسرائیل کو دیے گئے انٹرویو میں وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ میں جنگ اور لبنان میں حزب…
امریکی پارلیمنٹ میں فلسطینیوں کی حق میں احتجاج
امریکی کانگریس میں رکن اسمبلی رشیدہ طلیب نے فلسیطینی کے حق میں احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی نوجوانوں کو چاہے اسرائیل میں قتل کیا جائے یا کوئی نسل پرست امریکا میں کسی فلسطینی کو مار دے، دونوں یکساں جرم اور قابل مذمت ہیں۔
عالمی خبر رساں…
امریکی نائب صدر کو بھی غزہ کا خیال آہی گیا، اموات اور تباہی پر دکھ کا اظہار
امریکی نائب صدر کاملا ہیرس کا کہنا ہے کہ اسرائیل غزہ میں اپنے فوجی مقاصد جاری رکھے تو بے گناہ فلسطینیوں کے تحفظ کا خیال رکھے۔
دبئی میں جاری کوپ 28 کانفرنس کے دوران پریس کانفرنس میں امریکی نائب صدر کاملا ہیرس کا کہنا تھا کہ اسرائیل کو…
فلپائن کے چرچ میں بم دھماکا؛ 4 افراد ہلاک اور 50 زخمی
فلپائن کے شہر مراوی کی ایک یونیورسٹی میں قائم کیتھولک چرچ میں ہونے والے بم دھماکے میں 4 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلپائن کے دارالحکومت کے ایک کیتھولک چرچ میں اُس وقت بم دھماکا ہوا جب وہاں بڑی…