Browsing Category

بین الاقوامی

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے تخفیف اسلحہ، عالمی سلامتی سے متعلق پاکستان کی قراردادیں منظور کرلیں

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے پاکستان کی تجویز کردہ 4 قراردادیں منظور کرلیں، جن کا مقصد جوہری اسلحہ کی تخفیف اور عالمی سلامتی کے اقدامات کو تقویت دینا ہے۔ ان میں سے 2 قراردادوں کو متفقہ طور پر حمایت حاصل ہوئی جبکہ دیگر 2 کو بڑے پیمانے پر…

پاکستان اسرائیل کو دھمکی دے تو غزہ جنگ رک سکتی ہے، سربراہ حماس

حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ نے کہا ہے کہ پاکستان اسرائیل کو دھمکی دے تو غزہ جنگ رک سکتی ہے۔ مجلس اتحاد امت پاکستان کے زیراہتمام اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں حرمت اقصیٰ کانفرنس سے ٹیلیفونک خطاب کرتے ہوئے اسماعیل ہانیہ نے کہا کہ …

حکمراں شمالی کوریا خواتین سے زیادہ بچے پیدا کرنے کی اپیل کرتے ہوئے رو پڑے

 شمالی کوریا کے حکمراں  کم جونگ اس وقت آنسوؤں سے رو پڑے جب وہ ملک کی خواتین کو نسل بڑھانے کے لیے زیادہ سے زیادہ بچے پیدا کرنے کی تاکید کر رہے تھے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا میں شرح پیدائش بتدریج کم ہوتے ہوئے 1.8 ہوگئی ہے…

چین اور امریکا کی فلسطین اسرائیل تنازع پر بات چیت

چین اور امریکا کے وزرائے خارجہ کے درمیان اسرائیل فلسطین تنازع پر تبادلۂ خیال اور رابطہ برقرار رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کے مطابق چینی وزیرِ خارجہ وانگ یی کی امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے ٹیلی فونک گفتگو ہوئی…

کینیڈا: ویسٹرن یونیورسٹی میں مسلمان طلبہ پر حملہ، تھوکنے پر ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج

کینیڈا کے صوبے اونٹاریو میں ویسٹرن یونیورسٹی میں مسلمان طلبہ پر مبینہ طور پر تھوکنے پر ایک شخص کے اوپر حملہ کرنے کے دو الزامات عائد کردیے گئے۔ یونیورسٹی کے اسپیشل کانسٹیبل سروس نے دو واقعات کی اطلاع رپورٹ ہونے کے بعد ایک آدمی کو گرفتار…

غزہ کے آپریشن میں ہلاک اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 406 ہوگئی

غزہ کے فوجی آپریشن میں ہلاک اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 406 ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ میں فوجی آپریشن میں مزید 3 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوئے جس کے بعد 7 اکتوبر سے جاری…

برطانوی پولیس نے عادل راجہ کی گرفتاری کی خبروں کی تردید کردی

برطانوی پولیس نے سابق فوجی افسر عادل راجہ کی گرفتاری کی خبروں کی تردید کردی۔ میٹروپولیٹن پولیس نے اس حوالے سے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ عادل راجہ کو لندن پولیس کی جانب سے گرفتار نہیں کیا گیا ہے۔ لندن پولیس ذرائع نے کہا کہ میٹرو پولیٹن…

نائیجیریا کی فوج نے غلطی سے میلاد النبیﷺ کی تقریب پر ڈرون گرا دیا؛ 85 جاں بحق

نائیجیریا میں فوج نے باغیوں کے خلاف آپریشن کے دوران غلطی سے ڈرون اپنے ہی شہریوں پر گرا دیا جس کے نتیجے میں 85 افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نائیجیریا کی فوج نے جس جگہ ڈرون گرایا وہاں ایک مذہبی تقریب…

سعودی عرب کی اپنے شہریوں کو پاکستان سمیت 25 ممالک جانے سے اجتناب برتنے کی ہدایت

سعودی عرب نے اپنے شہریوں کو پاکستان سمیت 25 ممالک جانے سے اجتناب برتنے کی ہدایت کر دی۔ مقامی میڈیا کے مطابق ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ سعودی شہری پاکستان، افغانستان، بنگلادیش، عراق، شام، نیپال، نائیجریا اور بھارت سمیت 25 ممالک کے سفر…

بھارت میں ایک بار پھر فسادات پھوٹ پڑے؛ مزید 13 افراد ہلاک

 بھارتی ریاست منی پور میں دو مسلح گروہوں کے تصادم میں کم از کم 13 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست منی پور میں نسلی فسادات ایک بار پھر پھوٹ پڑے۔ 7 ماہ قبل شروع ہونے والے ان فسادات میں مجموعی طور پر 200 کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P