Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
ڈنمارک میں قرآن پاک کی توہین پرقید اور جرمانہ ہوگا، قانون منظور
ڈنمارک کی پارلیمان نے قرآن مجید سمیت مقدس کتابوں کی سرعام بے حرمتی ، نذر آتش کرنے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے سزا کا قانون منظور کرلیا۔
قانون کے مطابق عوامی مقامات پر قرآن مجید سمیت کسی بھی مقدس کتاب کی بے حرمتی، نذر آتش کرنے یا اُس…
غزہ میں حماس سے لڑائی میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک؛1 کا تعلق بھارت سے نکلا
غزہ میں زمینی راستے سے حملہ کرنے والے اسرائیلی فوجیوں کے 2 اہلکار آج حماس کی جوابی کارروائی میں ہلاک ہوگئے جن میں سے ایک کا تعلق بھارت سے تھا۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق غزہ میں برّی فوج کے مزید 2 اہلکار حماس سے لڑتے ہوئے ہلاک ہو گئے جس کے…
سب کو صرف پیسہ چاہیے 26 سالہ ڈاکٹر نے بھاری جہیز کی مانگ پر خودکشی کرلی
بھارتی ریاست کیرالہ میں 26 سالہ ڈاکٹر شاہانہ نے سسرال والوں کی طرف سے جہیز کی بھاری مانگ پر خودکشی کرلی۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر شاہانہ کی پسند کی شادی ہورہی تھی لیکن خوشیوں والے گھر میں اس وقت صفِ ماتم بچھ گئی جب شاہانہ کے…
غزہ میں جاری جنگ تیسرے مہینے میں داخل، اسرائیل کی بمباری کا سلسلہ جاری
غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری تاریخ کی سب سے بدترین جنگ تیسرے مہینے میں داخل ہوگئی ہے اور غزہ اور اس کے اطراف کے بڑے شہروں پر اسرائیل کی بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔
اسرائیلی فوج نے غزہ، خان یونس سمیت بڑے شہروں کا محاصرہ کر رکھا ہے…
غزہ میں شدید بمباری کے سبب امداد کی فراہمی نہیں ہو پا رہی، اقوام متحدہ
فلسطین کیلئے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے یونائیٹڈ نیشنز ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی فار فلسطین ریفیوجیز (انروا) کا کہنا ہے کہ غزہ میں شدید بمباری جاری ہے۔
انروا کے مطابق فوجی آپریشن کے سبب صورتحال مایوس کن ہو چکی ہے۔ غزہ میں شدید بمباری کے…
اسرائیل مغرب کا بگڑا ہوا بچہ اور مشرق وسطیٰ میں بدامنی کا ذمہ دار ہے، ترک صدر
اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس (COP28) میں امریکا، چین اور ترکیہ نے غزہ کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تنازع کے فوری اور پُر امن حل کی ضرورت پر زور دیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کی میزبانی میں…
غزہ میں امریکی’ویپن گائیڈنس سسٹم‘ کے استعمال کا ثبوت حاصل کرلیا، ایمنسٹی انٹرنیشنل
انسانی حقوق کی علامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ اس نے غزہ میں امریکی’ویپن گائیڈنس سسٹم‘ کے استعمال کا ثبوت حاصل کرلیا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اس حوالے سے کہا کہ غزہ میں 13 اکتوبر کے حملے میں 43 شہری مارے گئے۔ حملے میں امریکی…
افغانستان عالمی دہشت گرد تنظیموں کا گڑھ بن گیا
افغانستان سے 23 دہشت گرد تنظیمیں امریکا، چین اور پاکستان سمیت لگ بھگ 53 ممالک میں دہشت گردی پھیلاتی ہیں۔ ان تنظیموں میں ٹی ٹی پی سمیت القاعدہ، جماعت الاحرار، حزب التحریر، جنداللہ، آئی ایم یو اور بلوچ گروپس شامل ہیں۔
افغانستان سے دہشت…
فلپائن ، بس گہری کھائی میں گرنے سے 17 افراد ہلاک ، 12 زخمی
فلپائن میں مسافر بس کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فلپائنی حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ شب وسطی فلپائن میں مسافروں سے بھری بس پہاڑ سے نیچے 30 میٹر گہری کھائی میں جا گری۔ جس کے نتیجے…
حماس کے راکٹ حملے ، 2 افسروں سمیت 10 اسرائیلی فوجی ہلاک ، 24 ٹینک تباہ
حماس کی جانب سے غزہ میں اسرائیلی فوج کیخلاف شدید مزاحمت کا سلسلہ جاری ہے۔ القسام بریگیڈ نے خان یونس میں اسرائیلی فوجیوں اور ٹینکوں پر راکٹ برسا دیے جس کے نتیجے میں 10 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو گئے جبکہ 24 ٹینکوں کو بھی تباہ کر دیا گیا۔
اس کے…