Browsing Category

بین الاقوامی

اسرائیلی بمباری میں غزہ کی 650 سال پرانی العمری مسجد شہید

اسرائیلی فوج نے بمباری کرکے غزہ کی سب سے قدیم 650 سال پرانی العمری مسجد شہید کردی۔ غزہ پر 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی حملوں میں تاریخی اہمیت اور قومی ورثے کی حیثیت کی حامل کئی مساجد کو شہید کردیا گیا ہے جبکہ سوا سو سے زائد مساجد کو جزوی…

روسی صدر کا چھٹی مدت کے لیے بھی الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان

 روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ وہ 2024ء میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں بھی حصہ لیں گے، کامیابی کی صورت میں یہ ان کا لگاتار تیسرا اور مجموعی طور چھٹا دورِ صدارت ہوگا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے…

تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوگا’، 2024 میں موسمیاتی تبدیلیوں کے بارے میں تشویشناک پیشگوئی

2024 کا آغاز ابھی نہیں ہوا مگر اس کے حوالے سے تشویشناک پیشگوئی کر دی گئی ہے۔ برطانیہ کے محکمہ موسمیات نے انتباہ کیا ہے کہ جدید تاریخ میں پہلی بار 2024 میں اوسط عالمی درجہ حرارت صنعتی عہد سے قبل کے مقابلے میں 1.5 ڈگری سینٹی گریڈ سے…

اسرائیلی فوج نے ممتاز فلسطینی استاد کو بیوی بچوں سمیت شہید کردیا

غزہ کے علاقے شجاعیہ میں اسرائیلی بمباری سے اسلامیہ یونیورسٹی غزہ کے پروفیسر ڈاکٹر رفعت الاریر بھی شہید ہوگئے، انگریزی ادب میں پی ایچ ڈی کرنے والے ڈاکٹر رفعت الاریر ممتاز فلسطینی استاد، ادیب اور تجزیہ نگار تھے۔ ڈاکٹر رفعت عربی اور انگریزی…

برطانیہ میں اسلامو فوبیا کے باعث مسلمان ملک چھوڑ کر جا رہے ہیں؛ رکن اسمبلی

 برطانیہ کی رکن اسمبلی ناز شاہ نے کہا ہے کہ ملک میں بڑھتے ہوئے اسلاموفوبیا کے سبب مسلمان ہجرت کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں لیکن حکومت کو اس کا ادراک نہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی رکن اسمبلی ناز شاہ نے پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے…

اقوام متحدہ میں فلسطینیوں کے حق میں 5 قراردادیں منظور؛ امریکا غیر حاضر

 اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں امریکا سمیت 10 ممالک کی غیر حاضری میں فلسطینیوں کے حق میں پیش کی گئی 5 قراردادیں منظور کرلیں گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطینیوں کے حق میں پیش کی گئی قراردادوں میں…

غزہ میں اسرائیلی بمباری کے درمیان بغداد میں امریکی سفارتخانے پر راکٹ حملہ

عراق میں امریکی مشن نے کہا ہے کہ جمعے کو بغداد کے سخت سیکیورٹی والے گرین زون میں امریکی سفارت خانے پر راکٹ حملہ کیا گیا، یہ حماس کے 7 اکتوبر کے حملے کے بعد سے غزہ میں جاری اسرائیلی بمباری کے درمیان اس طرح کے حملوں کی تازہ ترین لہر ہے۔…

امریکا میں یہودی معبد کے باہر فلسطین کا نعرہ بلند کرکے نوجوان کی فائرنگ

 امریکا میں یہودی عبادت گاہ معبد کے باہر ایک نوجوان نے فلسطین کی آزادی کا نعرہ لگاتے ہوئے شدید فائرنگ کردی۔ واقعے میں کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق نیویارک کے شہر البانی کے یہودی عبادت گاہ کینسہ میں آج…

غزہ میں حماس کی جگہ لینے کیلیے فلسطین اتھارٹی کو منا رہے ہیں، برطانیہ

برطانوی وزیر دفاع گرانٹ شیپس نے کہا ہے کہ غزہ میں حماس کی جگہ حکومت سنبھالنے کے لیے فلسطین اتھاٹی کو راضی کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جس سے مشرق وسطیٰ میں امن بحالی میں مدد ملے گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیر دفاع گرانٹ شیپس …

غزہ پر اسرائیلی بمباری میں مزید 350 فلسطینی شہید، مغربی کنارے پر بھی 6 شہادتیں

غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری ہیں جہاں بمباری سے مزید 350 فلسطینی شہید ہوگئے جب کہ مغربی کنارے پر کارروائی میں بھی 6 فلسطینی شہید ہوئے۔ اسرائیلی فوج کا کہناہے اس نے غزہ میں 250 اہداف کو نشانہ بنایا اور زمینی آپریشن میں  اس کے مزید…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P