Browsing Category

بین الاقوامی

غزہ پر سلامتی کونسل کی ناکامی کا اعتراف کرتے ہیں، جنرل سیکرٹری اقوام متحدہ

 اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ غزہ کی صورت حال پر سلامتی کونسل کے ناکام ہونے پر افسوس ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیریس نے غزہ میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے…

برطانیہ کی نئی امیگریشن پالیسی سے جنوبی ایشیائی ممالک کے عوام نالاں

برطانوی حکومت کی جانب سے امیگریشن کی تعداد میں کمی کے لیے نئے قوانین کے اعلان سے جنوبی ایشیائی ممالک کے عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے، جو اب 2024 میں نئے ضوابط کے نافذ ہونے سے پہلے اپنے اپنے طے شدہ منصوبے تبدیل کرنے پر مجبور ہیں۔…

اسرائیل، حماس جنگ کے غزہ میں محکمہ صحت پر تباہ کن اثرات مرتب ہوئے ہیں، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم نے کہا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ کے سبب غزہ کی پٹی پر محکمہ صحت پر تباہ کن اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس طلب کیا جس…

دنیا پر مغرب کے 500 سالہ تسلط کا دور اب ختم ہو رہا ہے، سرگئی لاوروف

روس کے وزیرخارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ دنیا پر مغرب کے 500 سالہ تسلط کا دور اب ختم ہو رہا ہے۔ ماسکو سے جاری اپنے ایک بیان روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کا کہنا تھا کہ اسرائیل پر حملے کو فلسطینی عوام کی اجتماعی سزا کا جواز بنانا قابل…

امریکا میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی؛ ہلاکتیں

امریکی ریاست ٹینیسی میں طوفانی بگولوں کی زد میں آکر 6 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ معمولات زندگی درہم برہم ہوکر رہ گئے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ریاست ٹینیسی میں طوفانی بارشوں کے بعد بگولوں نے نہ صرف املاک کو شدید نقصان پہنچایا اور…

ذاکر نائیک کے انتقال کی وائرل خبروں سے کروڑوں لوگ پریشان

معروف بھارتی مبلغ اور اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کی موت کے حوالے سے 9 دسمبر کی دوپہر کو سوشل میڈیا پر جھوٹی خبریں وائرل ہونے پر دنیا بھر میں ان کے کروڑوں مداح پریشان ہوگئے۔ جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سینیٹر عبدالکریم نے اپنی…

سابق امریکی جج کیپریو کینسر میں مبتلا، روتے ہوئے دعاؤں کی اپیل

عالمی شہرت یافتہ امریکی سابق جج فرینک کیپریو کینسر میں مبتلا ہو گئے، وہ سوشل میڈیا صارفین سے مکمل صحت یابی کے لیے دعاؤں کی درخواست کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے۔ سابق جج فرینک کیپریو اپنے منصفانہ فیصلوں، عدل و انصاف، رحم دلی کے لیے دنیا بھر…

غزہ جنگ بندی قرارداد پر امریکی ویٹو اشتعال انگیزی ہے، محمود عباس

اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی سے متعلق قرارداد امریکا کی جانب سے ویٹو کیے جانے کو فلسطینی صدر محمود عباس نے اشتعال انگیزی قرار دے دیا۔  غیرملکی میڈیا کے مطابق فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ غزہ جنگ بندی پر امریکی اقدام…

بھارت میں تھانے میں مسلمان خاتون کو پولیس کی گولی لگ گئی، ویڈیو وائرل

علیگڑھ: بھارتی ریاست اتر پردیش میں تھانے کے اندر پولیس افسر کے پستول سے چلنے والی گولی خاتون کو لگ گئی۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ علیگڑھ میں پیش آیا جہاں کوٹ کوتوالی کے علاقے میں پولیس…

امریکا نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے سلامتی کونسل کی قرارداد ویٹو کردی

امریکا نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے سلامتی کونسل کی قرارداد ویٹو کردی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نےغزہ میں جنگ بندی کیلئے سلامتی کونسل میں پیش کی گئی قرارداد ویٹو کو کردیا جس کی حمایت سلامتی کونسل کے تقریباً تمام ممبران…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P