Browsing Category

بین الاقوامی

غزہ میں جنگ کا مقصد حماس کو صفحہ ہستی سے مٹانا ہے، اسرائیل

 اسرائیل کے وزیر دفاع یوآو گیلینٹ نے کہا ہے کہ غزہ میں جاری جنگ کا مقصد حماس کا خاتمہ ہے جس کے لیے لڑائی کئی مہینوں تک جاری رہ سکتی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے اے پی کو انٹرویو میں اسرائیل کے وزیر دفاع یوآو گیلینٹ جو اسرائیل کی تین رکنی…

حماس اور اسرائیل میں قیدیوں کے تبادلے کیلئے خفیہ مذاکرات

قطر، حماس اور اسرائیل کے درمیان فلسطینی اور اسرائیلی قیدیوں کے تبادلے کے ایک اور معاہدے کے لیے خفیہ مذاکرات ہو رہے ہیں۔ سعودی ذرائع کے مطابق فریقین جن شرائط پر بات کر رہے ہیں ان میں تقریباً 300 فلسطینی قیدیوں کی رہائی شامل ہے۔ ان میں…

جمائما نے غزہ میں جنگ بندی کی حمایت کر دی

بانیٔ پی ٹی آئی کی سابقہ اہلیہ و فلم ساز جمائما گولڈ اسمتھ نے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف جنگ بندی کی حمایت کر دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے جمائما گولڈ اسمتھ نے جنگ بندی کی حمایت میں بیان جاری کر دیا۔…

امریکی فوج کا ایف-16 طیارہ جنوبی کوریا میں گر کر تباہ

جنوبی کوریا میں امریکی فوج کا F-16 طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگیا۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کے مغربی ساحل گنسن میں واقع ایک امریکی ہوائی اڈے سے معمول کی تربیتی پرواز بھرنے والے ایف-16 طیارے کو…

اسرائیل-حماس تنازع: سیزفائر کی قرارداد ویٹو کرنے سے اقوام متحدہ کی ساکھ کمزور ہوئی، انتونیو گوتریس

سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے سیز فائر کی قرارداد ویٹو کرنے کے معاملے پر سلامتی کونسل کا اختیار اور ساکھ بری طرح کمزور ہوئے ہیں۔ خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق قطر میں سربراہان کے…

شادی سے انکار سے امریکی فضائیہ میں شمولیت تک کا سفر، حمنا ظفر کی دلچسپ کہانی

پاکستان نژاد امریکی لڑکی حمنا ظفر نے اپنی دلچسپ کہانی سنائی جہاں انہوں نے پاکستان میں کزن سے شادی سے انکار کرتے ہوئے گھر سے فرار ہوکر امریکی فضائیہ میں شمولیت اختیار کرکے اپنے خوابوں کو سچ کر دکھایا لیکن بدقسمتی سے وہ اپنے خاندان سے…

کشمیری امید نہ چھوڑیں، سپریم کورٹ کا آج کا فیصلہ پڑاؤ ہے منزل نہیں، محبوبہ مفتی

مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ اور پی ڈی پی کی رہنما محبوبہ مفتی نے کشمیریوں سے امید نہ چھوڑنے کی اپیل کی ہے اور کہا ہے بھارتی سپریم ورٹ کا آج کا فیصلہ پڑاو ہے منزل نہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مخالفین چاہتے کہ کشمیری امید چھوڑ کے…

بھارت؛ لڑکی سے دوستی پر لڑکے کی والدہ کو برہنہ کرکے گھمایا گیا

بھارت میں لڑکی سے دوستی کرنے کے پاداش میں اس کے گھر والوں نے لڑکے کی والدہ کو برہنہ کرکے گھمایا اور پھر کھمبے سے باندھ دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹکا میں مشتعل افراد نے ایک گھر پر دھاوا بول کر خاتون کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کے…

بھارتی سپریم کورٹ: مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کا فیصلہ برقرار

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ قرار دیتے ہوئے خصوصی حیثیت کے خاتمے کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے خلاف درخواستوں پر محفوظ فیصلہ آج سنایا گیا۔ سپریم…

غزہ پراسرائیلی بمباری؛ مصر کے صدارتی الیکشن میں السیسی کا مستقبل داؤ پر

غزہ میں اسرائیلی بمباری کی گھن گرج کے دوران ہم سایہ مصر میں صدراتی الیکشن کے سلسلے میں پولنگ کا عمل جاری ہے اور فلسطینیوں کو پناہ دینے کے بجائے سرحد بند کرنے والے صدر عبدالفتاح السیسی کے سیاسی مستقبل کے فیصلے کی گھڑی آگئی۔ عرب میڈیا کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P