Browsing Category

بین الاقوامی

سعودی عرب 2030 تک ملازمتوں کے ڈھائی لاکھ مواقع فراہم کرے گا

سعودی عرب کے وزیر سیاحت احمد الخطیب کا کہنا ہے کہ سعودی دارالحکومت ریاض میں ایکسپو 2030 کے انعقاد کے دوران روزگار کے ڈھائی لاکھ مواقع فراہم ہوں گے۔ سعودی میڈیا کے مطابق ایک بین الاقوامی کانفرنس کے دوران ان کا کہنا تھا کہ 2019 میں سیاحت…

بھارتی پارلیمنٹ میں نامعلوم افراد کا حملہ؛ ویڈیو وائرل

بھارتی کی پارلیمنٹ میں سخت سیکیورٹی حصار کو توڑتے ہوئے دو افراد ارکان اسمبلی کے ڈیسکوں تک پہنچ گئے جس سے پولیس افسران کی دوڑیں لگ گئیں اور اراکین چھپنے پر مجبور ہوگئے۔   بھارتی میڈیا کے مطابق لوک سبھا کے اندر دو افراد ارکان اسمبلی کی…

برطانیہ میں نوزائیدہ مسلم بچوں کے ناموں میں محمد سرِ فہرست

برطانیہ میں ہونے والے ایک سروے میں نوزائیدہ بچوں کے نام رکھنے میں سب سے مقبول نام محمد سامنے آیا ہے۔ برطانوی اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق اس سال کیے گئے سروے میں بھی یہ بات سامنے آئی ہے کہ برطانیہ میں مسلمان گھرانوں میں نومولودوں کا نام…

کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فچ کا پاکستان کی ریٹنگ ٹرپل سی برقرار رکھنے کا فیصلہ

 بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ ٹرپل سی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ساتھ یہ بھی کہا ہے  پاکستان کو بیرونی فنڈنگ کی ضروریات کے بلند خطرات کا سامنا ہے۔ بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فچ نے اپنی رپورٹ میں کہا…

بائیڈن بھی اسرائیل کیخلاف بول پڑے

غزہ کے محصور فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے جنگی جرائم 68ویں روز بھی جاری ہیں، امریکی صدر جو بائیڈن بھی فلسطینی بچوں اور خواتین پر بمباری پر اسرائیل کے خلاف بول پڑے ہیں۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اسرائیل بلا امتیاز بمباری کی وجہ سے…

’را کا افسر‘ نریندر مودی کے ناقدین کو نشانہ بنانے کیلئے پروپیگنڈا گروپ چلا رہا ہے، واشنگٹن پوسٹ

واشنگٹن پوسٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے ناقدین کو نشانہ بنانے کے لیے تنظیم قائم کی گئی اور اسے بھارتی انٹیلیجنس ایجنسی (را) کا ایک افسر چلا رہا ہے۔ ڈس انفو لیب نے تفصیلی رپورٹس اور سوشل میڈیا پوسٹ کیں، جس میں…

پاکستان کے مطالبے پر افغان حکومت کا ڈی آئی خان حملے کی تحقیقات کا عہد

افغانستان کی عبوری حکومت نے ڈیرہ اسمٰعیل خان میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی تحقیقات کا عہد کیا ہے، ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ ہر معاملے کے لیے کابل کو مورد الزام نہیں ٹھہرایا جانا چاہیے۔ منگل کی علی الصبح ڈی آئی خان کے علاقے درابن میں فوج…

برطانیہ سے پناہ نہ ملنے والے سابق افغان فوجیوں کو ملک بدری کا خطرہ

برطانیہ منتقلی کے انتظار میں پاکستان میں پھنسے تقریباً 200 افغان خصوصی فورسز کے اہلکاروں کو ملک بدری کا سامنا ہے، جہاں سے وہ 2021 میں فرار ہوئے تھے۔ افغان طالبان کے کابل پر قبضہ کرنے کے بعد برطانیہ سے تربیت اور مالی امداد حاصل کرنے والے…

غزہ میں 20 فوجی اپنے ہی ساتھی اہلکاروں کی فائرنگ میں ہلاک ہوگئے، اسرائیل

غزہ میں زمینی کارروائیوں کے دوران اسرائیلی فوج اتنی خوف زدہ ہے کہ اپنے ہی ساتھی اہلکاروں پر غلطی سے گولیاں چلا رہی ہے۔ ایسے واقعات میں اب تک 20 کے قریب اسرائیلی فوجی مارے گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری…

امریکی میڈیا نے اسلاموفوبیا کو ہوا دینے والے مودی کے سیل کا بھانڈا پھوڑ دیا

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اپنی چشم کشا رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ مودی سرکار نے تنقید کرنے والوں کو بدنام کرنے اور دبانے کے لیے ڈس انفو لیب کے نام سی امریکا میں ایک پروپیگنڈا سیل بنا رکھا ہے۔ بھارت نے مودی کی ذاتی تشہیر اور تنقید کرنے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P