حماس غزہ جنگ میں مزید 4 روزہ توسیع کیلئے تیار

حماس غزہ جنگ میں مزید 4 روزہ توسیع کیلئے تیار ہے۔ اس حوالے سے حماس کے قریبی ذرائع نے خبر ایجنسی سے گفتگو کی۔

حماس کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ حماس نے ثالثوں کو مطلع کر دیا ہے کہ وہ 4 دن کے لیے جنگ بندی میں توسیع کرنے کے لیے تیار ہے۔

جنگ بندی کے دوران یرغمالیوں اور فلسطینی قیدیوں کا تبادلہ پہلے سے طے شدہ معاہدے کے مطابق ہوگا۔

جس کے تحت یومیہ 30 فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے بدلے میں 10 اسرائیلی یرغمالی رہا کئے جائیں گے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P