Daily Archives

November 29, 2023

آصف علی زرداری کوئٹہ کے مقامی ہوٹل میں کارکنوں میں گھل مل گئے

کوئٹہ( این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری کوئٹہ کے مقامی ہوٹل میں کارکنوں میں گھل مل گئے اور انکا زبر دست استقبال کر نے پر شکریہ ادا کیا۔ بدھ کو پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری ، نواب ثناءاللہ زہری، میر چنگیز جمالی مقامی ہوٹل کی لابی […]

پیپلز پارٹی عوام کی جماعت ہے انتخابات میں بھر پور کامیابی حاصل کریں گے، نواب ثناءاللہ خان زہری

کوئٹہ(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماءچیف آف جھالاوان نواب ثناءاللہ خان زہری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی آج 56ویں یوم تاسیس پر تاریخی جلسہ کریگی ، آج کا جلسہ بلوچستان کی تاریخ کا کامیاب ترین جلسہ ہوگا،بلوچستان کے عوام آج ثابت کریں گے بلوچستان پیپلز پارٹی کا دوسرا گھر ہے […]

ایوب سٹیڈیم میں کم سے کم 20 ہزار کرسیاں لگائی جائیں گی بلوچستان کے صدر چنگیز جمالی

کوئٹہ(یو این اے )یہ 15 دسمبر 2007 کا سرد دن تھا، درجہ حرارت نقطہ انجماد سے کئی درجے نیچے تھا۔کوئٹہ کے ریلوے ہاکی گرانڈ میں بے نظیر بھٹو نے جلاوطنی کے بعد بلوچستان میں اپنا پہلا سیاسی شو کیا۔ سخت سردی میں پیپلز پارٹی کے لیے گرانڈ بھرنا بڑا چیلنج رہا۔اب 16 سال بعد ایک […]

زرداری نے بلوچستان میں آغاز حقوق بلوچستان اور سی پیک کا تحفہ پیش کیا مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی

کوئٹہ(یو این اے )پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے ہوتے ہوئے انتخابات ملتوی نہیں ہوسکتے نہ ہی کوئی دھاندلی کا سوچ سکتا ہے، گزشتہ انتخابات میں لاڈلے کو نوازنے کے لیے ہر حربہ استعمال کیا گیا۔ان خیالات کا اظہار انہوں مقامی […]

برازیل میں ملے قدموں کے نشان سے ڈائناسور کی نئی نسل دریافت

 برازیل میں پائے جانے والے ڈائناسور کے پیروں کے نشانات کی نشاندہی کرلی گئی ہے جس کے بعد اسے ڈائناسور کی نئی نسل قرار دیا جارہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اراراکوارہ شہر میں پیروں کے نشانات 1980 کی دہائی میں ایک اطالوی پادری اور ماہر حیاتیات نے دریافت کیے تھے۔ انہیں 1984 میں مطالعہ […]

گوگل ایپ میں سرچ بار کی جگہ تبدیل کرنے کی تیاری

کیلیفورنیا: 2021 میں آزمائے جانے کے بعد گوگل ایپ اینڈرائیڈ میں دوبارہ اسکرین پر نیچے کی جانب سرچ بار متعارف کرانے کے لیے آزمائش کر رہی ہے۔ ابتدائی مراحل میں موجود یہ فیچر گوگل ایپ 14.48.26.29 بِیٹا ورژن میں پیش کیا گیا ہے جس میں اس سرچ بار کو گول کناروں کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔ […]

غزہ کی حمایت پر عامر خان کا فلاحی پروگرام منسوخ کردیا گیا

برطانوی جامعہ نے غزہ کے لیے عطیات جمع کرنے والے برٹش پاکستانی سابق باکسر عامر خان کی میزبانی کرنے اور جامعہ میں فلاحی پروگرام کے انعقاد سے انکار کردیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر باکسر عامر خان نے موصول ہونے والی ای میل کا اسکرین شارٹ شیئر کیا۔ مذکورہ پوسٹ میں شیئر […]

رونالڈو نے سعودی عرب میں اپنے ذاتی میوزیم کا افتتاح کردیا

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی عرب میں اپنے ذاتی میوزیم کا افتتاح کردیا۔ میوزیم سی آر 7 کے اکاؤنٹ سے فوٹو اَپ لوڈنگ سائٹ انسٹاگرام پر سعودی کلب النصر کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو کی مجسمے کے ساتھ فوٹو کھنچوانے کی ویڈیو بھی شیئر کی۔ میوزیم میں رونالڈو کے کیرئیر میں حاصل کیے […]

ویرات کوہلی کا ون ڈے اور ٹی 20 کرکٹ سے وقفہ لینے کا فیصلہ

بھارت کے مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی نے ون ڈے اور ٹی 20 کرکٹ سے وقفہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات کوہلی دورہ جنوبی افریقا میں ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے میچز کیلئے دستیاب نہیں ہوں گے تاہم ٹیسٹ میچز کیلئے وہ بدستور موجود ہوں گے۔ ویرات کوہلی نے بی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P