Daily Archives

November 29, 2023

یونائیٹڈ نے عماد وسیم کی خدمات حاصل کر لیں، حسن علی کی کراچی کنگز آمد

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن سے قبل کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان بڑی ٹریڈ ہوگئی۔ پی ایس ایل 5 کے فاتح کپتان عماد وسیم ٹورنامنٹ کے نویں ایڈیشن میں اسلام آباد یونائیٹڈ جبکہ حسن علی کراچی کنگز کی جرسی میں نظر آئیں گے۔ کراچی کنگز نے اسلام آباد […]

بھارت: سرنگ میں پھنسے 41 مزدروں کو 17 روز بعد بحفاظت نکال لیا گیا

بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں منہدم سرنگ میں پھنسے ہوئے 41 افراد کو 17 دن کی کوششوں کے بعد بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق مسکراہٹوں کے ساتھ ریسکیو کیے گئے افراد کا ہیرو کے طور پر خیر مقدم کیا گیا، جب انہیں57 میٹر اسٹیل پائپ کے […]

پیوٹن کے مؤقف کی وجہ سے زیرحراست متعدد روسی شہریوں کو رہا کردیا جائے گا، حماس عہدیدار

حماس کے سینئرعہدیدار نے کہا ہے کہ غزہ میں زیر حراست روس کے کئی شہریوں کو رہا کردیا جائے گا۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق حماس عہدیدار موسیٰ ابو مرزوق نے کہا کہ جنگ بندی کے دوران زیرحراست روسی شہریوں کو رہا کردیا جائے گا۔ موسیٰ ابو مرزوق نے سماجی رابطے کی […]

سابق امریکی خاتون ریسلر کو کار حادثے میں 17 سال قید کی سزا

سابق امریکی ریسلر ٹیمی سائچ کو کار حادثے کے جرم میں 17 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کار حادثے میں 75 سالہ شخص کی موت واقع ہوئی تھی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جب عدالت میں جج نے ٹیمی سائچ کو سزا سنائی تو وہ پریشان دکھائی دیں […]

نواز شریف ایون فیلڈ ریفرنس میں بری، اسلام آباد ہائی کورٹ نے سزا ختم کر دی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں مقدمے سے بری کردیا، احتساب عدالت نے نواز شریف کو دس سال کی سزا سنائی تھی۔ ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف نواز شریف کی اپیل پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ […]

ذوالفقار علی بھٹو کی فلاسفی اور بینظیر بھٹو کے مشن روٹی کپڑا اور مکان کے منشور پر ثابت قدم ہیں

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو کی فلاسفی اور بینظیر بھٹو کے مشن روٹی کپڑا اور مکان کے منشور پر ثابت قدم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بینظیر بھٹو شہید کا پاکستان بنائیں گے جو طبقاتی استحصال سے پاک ہوگا۔   جمہوریت کی […]

پاکستان میں متحدہ عرب امارات کی سرمایہ کاری سے بھارت میں شدید بے چینی کی لہر

پاکستان میں متحدہ عرب امارات کی سرمایہ کاری سے بھارت میں شدید بے چینی کی لہر، سوشل میڈیا پر ویلڈن آرمی چیف ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ بھارت پاکستان میں معیشت کی بحالی کیلئے آرمی چیف کے اقدامات کی بدولت بڑھتی غیر ملکی سرمایہ کاری کے ثمرات سے پریشان ہو گیا۔ بھارتی میڈیا پاکستانی معیشت کے […]

آج میرے ساتھ انصاف ہوا ہے اللہ کا شکر گزار ہوں، نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کالعدم ہونے پر کہا ہے کہ اللہ کا شکر ہے آج میرے ساتھ انصاف ہوا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ سے ایون فیلڈ ریفرنس سے بری ہونے کے بعد میڈیا سے مختصر بات چیت میں انہوں ںے آج میرے ساتھ انصاف ہوا […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P