Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
پوپ فرانسس کا غزہ میں عارضی جنگ بندی کا خیر مقدم
عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے غزہ میں عارضی جنگ بندی کا خیر مقدم کیا ہے۔
ویٹی کن سے جاری بیان میں پوپ فرانسس نے کہا کہ اسرائیل فلسطین کے درمیان جنگ بندی پر شکر ادا کرتے ہیں۔
پوپ فرانسس نے کہا کہ کچھ یرغمالی رہا ہوگئے بقیہ…
کینیا میں 70 افراد سیلاب میں بہہ گئے
كينيا ميں مسلسل بارشوں سے پیدا ہونے والا سيلاب رہائشی علاقے میں داخل ہوگیا اور 70 افراد کو بہا لے گیا جن کا کچھ پتا نہ چل سکا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق كينيا میں بارشوں اور سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی، سیلابی ریلے نے اپنے…
غزہ میں خدمات سرانجام دینے کے خواہشمند 2800 پاکستانی ڈاکٹرز مصری ویزے کے منتظر
غزہ میں اسرائیل میں جاری بمباری کے نتیجے میں ہزاروں معصوم بچوں اور زخمی فلسطینیوں کی مدد کرنے اور جنگی شہر میں 24 گھنٹے کام کرنے والے ڈاکٹرز کی مدد کرنے کے لیے پاکستان سے 2 ہزار 800 ڈاکٹرز نے رضاکارانہ خدمات سرانجام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔…
بھارت: سالگرہ پر دبئی نہ لے جانے پر جھگڑا، بیوی نے مُکا مار کر شوہر کو قتل کردیا
بھارت کے شہر پونے میں سالگرہ پر دبئی نہ لے جانے اور مہنگا تحفہ نہ ملنے پر برہم بیوی نے شوہر کو مکا مار کر قتل کردیا۔
خبر رساں ادارے این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ بھارتی شہر پونے کے علاقے واناودی کے پوش رہائشی علاقے میں واقع…
فوجی فنڈز میں کرپشن؛ کویت کے سابق وزیراعظم اور وزیر دفاع کو سزا سنادی گئی
کویت کی ایک اعلیٰ عدالت نے سابق وزیر دفاع اور داخلہ شیخ خالد الجراح الصباح کو فوجی فنڈز کے غلط استعمال کے الزام میں 7 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کویت کی عدالت نے انہی الزامات پر سابق وزیراعظم شیخ جابر…
حماس نے 25 یرغمالی، اسرائیل نے 39 فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیا
غزہ میں عارضی جنگ بندی کے بعد یرغمالیوں کی رہائی کا عمل شروع ہوگیا۔ حماس نے 25 یرغمالی جبکہ اسرائیل نے 39 فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق حماس نے 13 اسرائیلی یرغمالیوں اور 12 تھائی شہریوں کو رہا کردیا۔ 4 روز کے دوران غزہ…
ممبئی ایئرپورٹ کو 48 گھنٹوں میں اُڑانے کی دھمکی؛1ملین ڈالر کا مطالبہ
بھارت میں پولیس کو موصول ہونے والی ایک دھمکی میں ممبئی انٹرنیشنل ایئرپوٹ کو بم دھمکانے سے اُڑانے کی دھمکی دیتے ہوئے ایک ملین ڈالر بٹ کوائن کی شکل میں دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کو پولیس کو یہ دھمکی ای میل کے…
کیوبا کے صدر کی قیادت میں امریکی سفارت خانے پر غزہ کی حمایت میں ریلی
کیوبا کے صدر کی قیادت میں فلسطینیوں کی حمایت میں ریلی نکالی گئی جو امریکی سفارت خانے کے سامنے سے گزری تو شرکا نے امریکا کے خلاف نعرے بازی کی۔
العربیہ نیوز کے مطابق کیوبا میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف اور فلسطینیوں کی حمایت میں ایک ریلی…
ہالینڈ کے عام انتخابات میں اسلام دشمن سیاستدان گیرٹ ولڈرز کامیاب
ہالینڈ کے عام انتخابات میں اسلام مخالف متعصب سیاست دان ملعون گیرٹ ولڈرز کی جماعت نے کامیابی حاصل کرلی۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق ہالینڈ کے عام انتخابات میں متنازع سیاستدان اور اسلام کے شدید ترین مخالف ملعون گیرٹ ولڈرز کی جماعت فریڈم پارٹی…
ورلڈکپ شکست؛ مودی کو پنوتی کہنے پرراہول گاندھی کو الیکشن کمیشن کا نوٹس
بھارتی الیکشن کمیشن نے اپوزیشن لیڈر اور ملک کی بانی جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کو صرف اس بات پر نوٹس بھیجوا دیا کہ انھوں نے ورلڈ کپ فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شرمناک شکست کی وجہ وزیراعظم مودی کا میچ دیکھنے کے لیے اسٹیڈیم میں…