Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
متحدہ عرب امارات: 2024 میں عید الفطر اور عید الاضحیٰ سمیت دیگر تعطیلات کا اعلان
متحدہ عرب امارات نے 2024 میں سرکاری اور نجی دونوں شعبوں کیلئے عید الفطر اور عید الاضحیٰ سمیت دیگر سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا۔
اماراتی نیوز ایجنسی کے مطابق آئندہ سال 2024 کی سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے جس کا اطلاق سرکاری اور…
امریکا: نیاگرا فالز کے قریب کار دھماکے میں 2 افراد ہلاک، سرحد بند
نیاگرا آبشار کے قریب رینبو برج پر ایک گاڑی میں ہونے والے دھماکے میں 2 افراد کی ہلاکت کے بعد امریکا اور کینیڈا کے درمیان سرحدی گزرگاہیں بند کردی گئیں۔
امریکی میڈیا کے مطابق 2 لوگ دھماکے میں جاں بحق ہوگئے، متاثرین کی شناخت واضح نہیں، حادثے…
برطانیہ میں کم از کم تنخواہ میں اضافے کا اعلان
برطانیہ کی حکومت نے کم از کم تنخواہ میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق آئندہ برس اپریل سے کم از کم فی گھنٹہ تنخواہ 11.44 پاؤنڈ ہوگی۔
اس وقت نیشنل لیونگ ویج 23 برس سے زائد عمر افراد کیلئے 10.42 پاؤنڈ ہے۔
…
مودی کیلیے نئی پریشانی؛ امریکا نے سکھ رہنما قتل سازش کی تحقیقات شروع کردیں
امریکا نے بھارت پر واضح کیا ہے کہ کینیڈا میں قتل ہونے والے علیحدگی پسند سکھ رہنما کے کیس کو سنجیدگی سے دیکھ رہے ہیں۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے ترجمان قومی سلامتی جان کربی نے کہا کہ بھارتی قیادت کے سامنے سکھ رہنما گرپتونت…
غزہ کی وزارت صحت نے عالمی ادارہ صحت سے رابطے ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا
غزہ کی وزارت صحت نے اسپتالوں سے زخمیوں اور طبی عملے کے انخلا سے متعلق عالمی ادارہ صحت سے رابطے ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
غزہ کی وزارت صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ طبی عملے کی گرفتاری کی ذمہ داری اسرائیل اور اقوام متحدہ پر عائد ہوتی ہے۔…
یرغمالیوں کی رہائی، جھڑپوں میں وقفہ جمعہ سے قبل نہیں ہوگا، اسرائیل
اسرائیل کے قومی سلامتی کے مشیر اور امریکا نے کہا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان 4 روزہ جنگ بندی کے تحت یرغمالیوں کی رہائی جمعہ سے قبل نہیں ہوگی۔
اسرائیل اور حماس نے گزشتہ روز غزہ میں کم از کم 4 روز کے لیے جنگ بندی پر اتفاق کیا تھا تاکہ…
سنکیانگ میں مساجد کیخلاف کریک ڈاؤن میں تیزی آگئی؛ ہیومن رائٹس واچ
ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ چین کے شہر سنکیانگ اور اس کے اطراف بالخصوص یغور مسلمانوں اور مساجد کے خلاف کریک ڈاؤن آپریشن میں تیزی آگئی۔
ہیومن رائٹس واچ نے سنکیانگ میں مسلمانوں پر ہونے والے ظلم و ستم سے متعلق ایک…
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر حملہ، میجر اور کیپٹن سمیت 4 فوجی ہلاک ہوگئے
مقبوضہ کشمیر کے ضلع راجوڑی میں قابض بھارتی فوج پر ہونے والے ایک حملے میں 2 افسروں سمیت چار بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔
بھارتی میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ 2 افسران سمیت 4 بھارتی فوجی ضلع راجوڑی میں ہونے والے حملے میں مارے گئے۔
رپورٹ کے مطابق…
صومالیہ میں سیلاب نے تباہی مچا دی ، 50 افراد ہلاک ، لاکھوں بے گھر
صومالیہ میں سیلاب نے تباہی مچا دی ، 50 افراد ہلاک اور لاکھوں بے گھر ہو گئے۔
صومالیہ کی نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے سربراہ محمود معلم عبداللہ نے کہا کہ سیلاب سے اب تک 50 افراد ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ لاکھوں افراد بے گھر ہو چکے ہیں ۔…
کانگو ، فوج میں بھرتی کے دوران بھگدڑ ، 37 افراد ہلاک
کانگو کے دارالحکومت کنشاسا کے سٹیڈیم میں فوج میں بھرتی کے دوران بھگدڑ سے 37 افراد ہلاک ہو گئے۔
برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق کانگو کے پبلک پراسیکیوٹر اوکو نگاکالا نے بتایا کہ کانگو فوج نے 18 سے 25 سال کی عمر کے 1500 افراد کو بھرتی کرنے…