Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
امریکا میں سکھ علیحدگی پسند رہنما کے قتل کا منصوبہ ناکام، بھارت کو انتباہ
برطانوی اخبار نے رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ امریکی حکام نے سکھ علیحدگی پسند رہنما کو امریکا میں قتل کرنے کا منصوبہ ناکام بنایا اور نئی دہلی حکومت کے ملوث ہونے کے خدشات پر بھارت کو خبردار کر دیا تھا۔
امریکی حکام نے سکھ رہنما کو قتل کرنے کا…
حماس اور اسرائیل میں قیدیوں کے تبادلے، عارضی جنگ بندی کا معاہدہ
حماس اور اسرائیل کے درمیان عارضی جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ ہوگیا ہے۔
غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی حکومت کی جانب سے جاری بیان میں معاہدے کی منظوری کے تصدیق کرتے ہوئے کہا گیا ہے معاہدے کے تحت حماس 50 یرغمالیوں کو رہا…
خاتون سینیٹر کو نشہ آور مشروب پلا کر جنسی زیادتی کی کوشش؛ ساتھی سینیٹر گرفتار
فرانس میں 66 سالہ سینیٹر جوئل گوریو کو خاتون سینیٹر پر جنسی حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا جب کہ ان کی جماعت نے رکنیت بھی معطل کردی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سینیئر سیاست دان جوئل گوریو نے اپنے گھر میں ایک دعوت پر خاتون…
غزہ میں متعدد اسرائیلی فوجی اپنے ہی ساتھی اہلکاروں کی فائرنگ سے ہلاک
غزہ میں 27 اکتوبر کو اسرائیل کی برّی فوج زمینی کارروائیوں کے لیے داخل ہوئی تھیں اور اب تک 66 فوجی مارے گئے ہیں تاہم ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ زیادہ تر اسرائیلی فوجی اپنے ہی ساتھی اہلکاروں کی فائرنگ سے ہلاک ہوئے۔
ٹائمز آف…
دہلی میں پولیس نے مساجد کے آئمہ کو فلسطین کیلئے دعائیں کرنے سے روک دیا
بھارت کے دارالحکومت دہلی میں پولیس نے مساجد کے آئمہ کرام کو فلسطین کیلئے دعائیں کرنے اور کرانے سے روک دیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دہلی کی ایک مسجد میں نماز کے دوران فلسطین کے حق میں دعا کرانے پر پولیس نے مداخلت کی اور امام سے کہا کہ…
اسرائیل اور حماس کے درمیان ڈیل آخری مراحل میں داخل ہوگئی، امریکی ٹی وی
امریکی ٹی وی چینل سی این این نے دعویٰ کیا ہے کہ قطر کی ثالثی میں اسرائیل اور حماس میں ڈیل آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہے۔
امریکی ٹی وی کے دعوے کے مطابق ڈیل کے تحت حماس بچوں اور خواتین پر مشتمل 50 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کرے گی۔
جبکہ…
بھارت میں ایک اور قدیم مزار کو مسمار کرکے مندر بنادیا گیا
بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں جنونی ہندوؤں نے ایک اور مزار کو مسمار کرکے اس کی جگہ مندر تعمیر کردیا اور راتوں رات پوجا پاٹ بھی شروع کردی۔
بھارت میں مسلسل دوسری بار بھارتیہ جنتا پارٹی کے مودی سرکار کی حکومت ہے اور اس دوران ملک بھر میں…
سعودی ولی عہد کا تمام ممالک سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمد بند کرنے کا مطالبہ
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے تمام ممالک سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا مطالبہ کردیا۔
برِکس اجلاس سے ورچوئل خطاب میں سعودی ولی عہد نے کہا کہ فلسطینیوں کی غزہ پٹی سے جبری بے دخلی ناقابل قبول ہے، 1667ء کی تعین کردہ حد بندی…
اسرائیل غزہ میں جنگی جرائم کر رہا ہے؛ ایمنسٹی انٹرنیشنل
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ’ایمنسٹی انٹرنیشنل‘ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ حماس کے خلاف جنگ میں اسرائیل غزہ میں جنگی جرائم کر رہا ہے جس کے شواہد کا جائزہ لیا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے غزہ میں اسرائیل کے…
غزہ کو اقوام متحدہ کے تحفظ میں دینا تنازع کا حل نہیں، انتونیو گوتریس
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ غزہ میں اقوام متحدہ کے تحت تحفظ میں دینا تنازع کا حل نہیں ہوا اور عرب ممالک اور امریکا سے مطالبہ کیا کہ حکومتی منتقلی کے بجائے دو ریاستی حل کی طرف جائیں۔
خبرایجنسی اے ایف پی کی…