Browsing Category

بین الاقوامی

ایرانی وزیرِ خارجہ کا امریکا پر جنگ کو ہوا دینے کا الزام

ایرانی وزیرِ خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے امریکا پر جنگ کو ہوا دینے کا الزام لگا دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اپنے بیان میں ایرانی وزیرِ خارجہ نے جنگ بندی، متاثرہ شہری آبادی کو فوری امداد کی ضرورت پر بھی زور دیا ہے۔ دوسری جانب فلسطینی…

برطانیہ جانے والے افغان مہاجرین فوجی اڈوں میں قیام پر مجبور

ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان سے برطانیہ بھیجے گئے سیکڑوں افغان مہاجرین تاحال فوجی اڈوں میں ٹھہرائے ہوئے ہیں کیونکہ برطانوی حکومت کو ان کی رہائش کا انتظام کرنے میں مشکلات درپیش ہیں۔ اگست 2021 میں افغان طالبان کے کابل پر قبضے کے بعد تقریباً…

فرانسیسی صدر کا اسرائیلی وزیراعظم کو فون؛ غزہ میں شہریوں کی ہلاکت پر تشویش

فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو سے ٹیلی فونک گفتگو میں غزہ میں حماس کے خلاف جنگ میں معصوم شہریوں کی ہلاکت پر تشویش کا اظہار کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانسیسی صدر نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے…

الشفا اسپتال کے نیچے 55 میٹر سرنگ ملی ہے، اسرائیل کا مضحکہ خیز دعویٰ

اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ الشفا اسپتال میں سرچ آپریشن کے دوران اسپتال کے عین نیچے دس میٹر کی گہرائی میں 55 میٹر طویل سرنگ ملی ہے جہاں حماس کے اہلکار پناہ لیتے اور اسلحہ ذخیرہ کیا کرتے تھے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق فوجی ترجمان نے اپنے اس…

بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی پر انتخابات میں حصہ لینے پر پابندی برقرار

بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے ملک کی سب سے بڑی اسلام پسند جماعت کے انتخابات میں حصہ لینے پر ہائی کورٹ کی جانب سے عائد پابندی برقرار رکھی، جبکہ جنوری کے اہم انتخابات سے قبل سیاسی تناؤ بڑھ رہا ہے۔ ڈان اخبار میں شائع خبر رساں ادارے ’اے ایف پی…

مشرقِ وسطیٰ میں امن کی بحالی میں مدد کیلئے تیار ہیں: چینی وزیرِ خارجہ

چین کے وزیرِ خارجہ وانگ ای کا کہنا ہے کہ چین مشرقِ وسطیٰ میں امن کی بحالی میں مدد کرنے کے لیے تیار ہے۔ یہ بات وزیرِ خارجہ چین وانگ ای نے عرب اور مسلم ممالک کے سفارت کاروں کے وفد کے دورۂ چین کے حوالے سے جاری کیے گئے بیان میں کہی ہے۔…

غزہ میں 44 روز سے اسرائیلی حملے جاری، 5500 بچوں سمیت 13 ہزار فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی جارحیت 44 ویں روز بھی جاری ہے اور 7 اکتوبر سے اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد13 ہزار ہوگئی ہے۔ غزہ میڈیا آفس کے غزہ پر7 اکتوبرسےجاری اسرائیلی بمباری سے 13ہزار فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ غزہ میڈیا آفس کا کہنا ہے کہ شہدا میں…

دنیا کا وہ مقام جہاں نومبر میں غروب ہونے والا سورج دوبارہ جنوری میں طلوع ہوگا

امریکی ریاست الاسکا کے ایک قصبے میں 18 نومبر کو غروب ہونے والا سورج اب جنوری کے آخر میں طلوع ہوگا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق قصبے میں 18 نومبر کو رواں سال آخری بار سورج غروب ہوا۔ الاسکا کے اس قصبے میں 23 جنوری 2024 تک رات کی تاریکی…

گھروں کی فضا صاف کرنے والے ایئر فلٹرز غیر مؤثر قرار

ایئر فلٹر کے متعلق خیال کیا جاتا ہے کہ یہ ہمارے گھر کی فضا کو صاف کرتا ہے لیکن ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ یہ آلہ ہوا کے سبب پھیلنے والے وائرس کے خطرات میں کمی نہیں لاتا۔ برطانیہ کی یونیورسٹی آف ایسٹ اینگلیا کے محققین کے مطابق…

حماس کا فیسٹیول پر حملے کا ارادہ نہ تھا، اموات کی ذمہ دار صیہونی فورسز ہیں: اسرائیلی رپورٹ کا انکشاف

7 اکتوبر کے حماس حملوں سے متعلق اسرائیلی تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ حماس کے جنگجوؤں کامیوزک فیسٹیول پر حملے کا کوئی منصوبہ نہیں تھا، اسرائیلی شہریوں کی اموات کی ذمہ داری صیہونی فورسز پر عائد ہوتی ہے۔ اسرائیلی اخبار کے مطابق…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P