Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
مالدیپ نے بھارت کو باضابطہ طور پر ملک سے اپنی فوج نکالنے کا کہہ دیا
مالدیپ کے صدر محمد معیزو نے بھارت سے باضابطہ طور پر اپنے ملک سے بھارتی فوجی اہلکاروں کو واپس بلانے کی درخواست کردی۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق محمد معیزو نے کہا ہے کہ اُن کی حکومت ملک کے اسٹریٹیجک اہمیت والے علاقے سے بھارتی فوج کو…
یمن کےحوثیوں نے بحیرہ احمر میں اسرائیلی تاجر کا بحری جہاز اغوا کرلیا
یمن کے حوثیوں نے بحیرہ احمر میں اسرائیلی تاجر کا بحری جہاز اغوا کرلیا۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق ترکیے سے بھارت جانے والے جہاز پر عملے کے 52 افراد موجود ہیں، برطانوی کمپنی کا رجسٹرجہاز اسرائیلی ٹائیکون کی جزوی ملکیت ہے۔
اسرائیلی میڈیا…
اسلامی ریاستوں کو صیہونی حکومت سے تعلقات ختم کرنے چاہئیں، ایرانی سپریم لیڈر
آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ کچھ اسلامی ممالک نے غزہ میں صیہونی حکومت کے مظالم کی مذمت کی۔ کچھ اسلامی ممالک نے ابھی تک مذمت بھی نہیں کی۔
آیت اللّٰہ خامنہ ای نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اسلامی حکومتوں کو توانائی اور اہم…
غزہ صورتحال پر سعودیہ سمیت مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ چین کا دورہ کریں گے
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے بتایا ہے کہ غزہ کی موجودہ صورت حال کے تناظر میں بہت جلد مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ چین کا دورہ کریں گے۔
سعودی میڈیا کے مطابق شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ رواں ماہ کے آغاز میں ہونے والی عرب…
غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری میں تیزی؛2 صحافیوں سمیت31 فلسطینی شہید
اسرائیل نے غزہ پر جارحیت کے 44 ویں دن دو پناہ گزین کیمپوں پر بمباری کرکے تمام حدیں پار کرلیں جس میں 31 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
الجزیرہ نیوز کے مطابق اسرائیل نے گزشتہ روز غزہ میں جبالیہ پناہ گزین کیمپ میں اقوام متحدہ کے اسکولوں…
اسرائیلی معیشت کو یومیہ 26 کروڑ ڈالرز کا نقصان
یروشلم: اسرائیل فلسطین جنگ میں اسرائیلی معیشت کو یومیہ 26 کروڑ ڈالرز کا نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فلسطین کے ساتھ جنگ اسرائیل کو مہنگی پڑ گئی جس کے اثرات اسرائیلی معیشت پر نظر آ رہے ہیں۔
اسرائیلی مرکزی…
غزہ میں اقوام متحدہ کے اسکول پر اسرائیلی بمباری، 50 فلسطینی شہید
فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں قائم اقوام متحدہ کے اسکول الفخورہ میں قائم پناہ گزیں کیمپ پر اسرائیلی فورسز کی بمباری کے نتیجے میں کم ازم کم 50 افراد شہید ہوگئے۔
بین الاقوامی خبرایجنسی رائٹر اور اے ایف پی کے مطابق بمباری کا شکار اسکول…
ٹورنٹو: 90 ملین ڈالر کی تاریخ کی سب سے بڑی منشیات کھیپ پکڑی گئی
ٹورنٹو کی تاریخ میں 9 سو کلو گرام منشیات کی سب سے بڑی کھیپ پکڑی گئی۔ جس کی مالیت 9 کروڑ ڈالر بتائی گئی ہے۔
ٹورنٹو پولیس نے ساڑھے تین ماہ کی تفتیش کے بعد 7 ملزمان کو گرفتار کیا اور 551 کلو گرام کوکین اور 441 کلوگرام نشہ آور کرسٹل پاؤڈر ضبط…
فلسطین کے حق میں نعرہ لگانے پر شیما کرمانی کو برطانوی ہائی کمیشن کے پروگرام سے باہر نکال دیا گیا
پاکستان کی معروف اور پہلی خاتون کتھک ڈانسر، سماجی کارکن اور کلچرل ایکشن گروپ تحریک نسواں کی بانی شیما کرمانی کو غزہ کے حق میں نعرہ لگانے پر کراچی میں قائم برطانوی ڈپٹی ہائی کمیشن میں منعقدہ ایک پروگرام سے نکال دیا گیا۔
شیما کرمانی کا…
ناروے کی پارلیمنٹ میں فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کی قرارداد منظور
یورپی ملک ناروے کی پارلیمنٹ نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کی قرارداد منظور کرلی۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق یورپی یونین کے اہم رکن ملک ناروے کی پارلیمنٹ میں فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کی قرارداد پیش کی گئی۔ پارلیمنٹ میں موجود 10…