Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
شہزادہ ولیم ایک بار پھر دنیا کے ’پرکشش گنجے‘ مرد قرار
دنیا بھر میں خوبصورتی اور جاذب نظر شخصیت کے لیے کئی مقابلے ہوتے ہیں اور حیران کن طور پر ایسے مقابلوں میں ایسی شخصیات ابتدائی نمبروں پر آتی ہیں، جن میں عام لوگوں کو زیادہ دلچسپی نہیں ہوتی۔
اور ایسا ہی حال برطانیہ میں ہونے والے ایک حالیہ…
ایلون مسک کا تعصب عیاں، فلسطینیوں کے حق میں پوسٹ پر اکاؤنٹ معطلی کی دھمکی
دنیا کے امیرترین شخص اور ایکس کے مالک ایلون مسک نے فلسطینیوں کے حق میں پوسٹ کرنے والوں کا اکاؤنٹ معطل کرنے کی دھمکی دے دی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ (ٹوئٹر) پربیان میں ایلون مسک نے کہا کہ جو کوئی بھی ایکس پر فلسطینوں کا مقبول نعرہ ’…
اسرائیلی محاصرہ، غزہ کے الشفا اسپتال کے آئی سی یو میں تمام مریض شہید
اسرائیل کی جانب سے طبی امداد روکنے کے باعث غزہ میں الشفا ہسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) میں زیر علاج تمام مریض جاں بحق ہوگئے۔
ہسپتال کے ڈائریکٹر نے تصدیق کی کہ اسرائیلی فورسز نے ہسپتال کا محاصرہ کیا اور طبی سامان (ادویات،…
اسرائیلی پابندیاں: صرف 4 ہزار افراد مسجد اقصٰی میں نمازِ جمعہ ادا کرسکے
مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فورسز کی سخت پابندیوں کے باعث مسجد اقصٰی میں جمعہ کی نماز میں صرف 4 ہزار کے قریب نمازی شامل ہوسکے۔
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ بیت المقدس اور مسجد اقصٰی کی جانب جانے والے اہم راستوں اور گزر…
کینیڈین شہری پر 4 مسلمانوں کو قتل کرنے کا جرم ثابت
ایک 22 سالہ کینیڈین شہری پر مسلمان خاندان کے 4 افراد کو قتل کرنے کا جرم ثابت ہوا ہے، جس نے 2021 میں اپنا ٹرک ان پر چڑھا دیا تھا۔
ڈان اخبار میں شائع غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ نیتھینیئل ویلٹمین کے خلاف فیصلہ سنانے میں عدالت کو…
اسرائیل کی غزہ پر بمباری؛ اسامہ بن لادن کا امریکا کو خط وائرل
سوشل میڈیا پر اسامہ بن لادن کا ایک خط وائرل ہو رہا ہے جس میں وہ امریکا کو لکھتے ہیں کہ اگر فلسطین کی درد بھری چیخوں اور دہائیوں کو سنا جاتا تو یہ حملہ کبھی نہیں ہوتا۔
اسامہ بن لادن کا فلسطین میں اسرائیلی مظالم سے متعلق امریکا کو یہ خط…
پاکستان اور روس کا دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں پر اتفاق
پاکستان اور روس نے دہشت گردی سے موثر طریقے سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو مضبوط بنانے پر اتفاق کرتے ہوئے دہشت گردی کی مالی معاونت سے نمٹنے اور انسداد دہشت گردی کے دیگر اہم شعبوں میں مل کر کام کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
سرکاری خبر رساں…
غزہ کے ساحلی علاقے پر قبضہ نہیں کرنا چاہتے: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو
سرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ کے ساحلی علاقے پر قبضہ نہیں کرنا چاہتا۔
امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے کہا کہ چاہتے تھے کہ غزہ جنگ میں کم سے کم جانی نقصان ہو مگر کامیاب نہیں ہوئے۔…
شفا اسپتال کے گرد دل چیر دینے والا انسانی بحران ہے، کینیڈین وزیراعظم
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ غزہ میں بالخصوص شفا اسپتال کے گرد دل چیر دینے والا انسانی بحران ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ انصاف کی قیمت فلسطینیوں کے مسلسل مصائب نہیں ہوسکتی۔ جنگ کے بھی کچھ اصول ہوتے ہیں۔ تمام معصوم جانیں برابر…
غزہ میں عالمی جنگی قوانین کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کی جائیں؛ اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی بمباری میں بچوں اور خواتین کی ہلاکتوں اور اسپتالوں کو بھی نشانہ بنانے کے الزامات پر بین الاقوامی انسانی قوانین کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کی جائیں۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام…