Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
اسرائیلی فوج نے الشفا میں میڈیکل ڈپارٹمنٹ تباہ کردیا، فلسطینی وزارت صحت
فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ اسرائیل نے غزہ کے سب سے بڑے ہسپتال الشفا میں کارروائی کے دوران میڈیکل ڈپارٹمنٹ تباہ کردیا اور دیگر دو شعبوں کو نقصان پہنچایا۔
خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق غزہ کی وزارت صحت نے بتایا کہ اسرائیلی فوج…
جوبائیڈن نے پاکستانی کو امریکی وفاقی اپیل کورٹ کا پہلا مسلم وکیل نامزد کردیا
امریکی صدر جوبائیڈن نے کراچی سے تعلق رکھنے والے عدیل منگی کو وفاقی اپیل کورٹ میں وکیل نامزد کردیا اس طرح وہ اس عہدے پر پہنچنے والے پہلے امریکی مسلمان بن جائیں گے۔
امریکی میڈیا کے مطابق صدر جوبائیڈن کی جانب سے عدیل منگی کی بطور وفاقی…
اسرائیل کی حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کے گھر پر بمباری؛ ویڈیو بھی وائرل کردی
اسرائیل نے حماس کے سربراہ اور غزہ کے وزیراعظم اسماعیل ہنیہ کے گھر کو فضائی حملے میں مکمل طور پر تباہ کردیا جب کہ جارحیت پسند اسرائیلی فوج نے اس سفاکانہ عمل کی ویڈیو بھی شیئر کردی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی ڈیفنس فورسز…
آئس لینڈ میں آتش فشاں پھٹنے کا خدشہ، علاقے میں ہنگامی حالت کا نفاذ
آئس لینڈ میں آتش فشاں پھٹنے کے خدشے کے پیش نظر علاقے میں ہنگامی حالت کا نفاذ کر دیا گیا ہے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق آتش فشاں کے نزدیک واقع شہر گرینڈاوک میں چند گھنٹوں میں زلزلے کے 6 سو جھٹکے محسوس کیے گئے۔
برطانوی میڈیا نے مزید بتایا…
اسرائیل کو دہشت گرد ملک قرار دیا جائے: ترک صدر کا مطالبہ
ترک صدر طیب اردوان نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں بمباری بند نہ کرنے کی صورت میں اسرائیل کو ایک دہشت گرد ملک قرار دیا جائے۔
ترک میڈیا کے مطابق اراکینِ پارلیمنٹ سے خطاب میں صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیل کو غزہ میں…
روس کا بھارت کے ساتھ اینٹی ایئر کرافٹ میزائل فراہم کرنے کا معاہدہ
روس نے بھارت کے ساتھ ایگلا-ایس ہینڈ ہیلڈ اینٹی ایئر کرافٹ میزائل فراہم کرنے کے معاہدے پر دستخط کر دیے۔
روس کی سرکاری نیوز ایجنسی ’طاس‘ نے اسلحہ برآمد کرنے والی سرکاری کمپنی کے افسر کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ ماسکو نے لائسنس کے تحت…
الشفا ہسپتال پر حملے کی مذمت، غزہ میں کوئی جگہ ہماری پہنچ سے دور نہیں، اسرائیل
اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس کو 7 اکتوبر کے حملے کے بعد کوئی محفوظ جگہ نہیں ہے اور غزہ میں ایسی کوئی جگہ نہیں جہاں ہماری فوج نہیں پہنچ سکے۔
نیتن یاہو نے کہا کہ انہوں نے ہمیں کہا ہم غزہ کے…
اسرائیلی فوج فلسطین کے مرحوم رہنما یاسر عرفات سے بھی خوف میں مبتلا
اسرائیلی فوج فلسطینی مرحوم رہنما یاسر عرفات سے بھی خوف میں مبتلا ہوگئی، مغربی کنارے میں فلسطینی رہنما یاسر عرفات کی یادگار توڑ دی گئی۔
طولکرم پناہ گزین کیمپ کے قریب یاسر عرفات کی یادگار اسرائیلی فوج نے بلڈوز کر دی۔
واضح رہے کہ اسرائیلی…
مقبوضہ کشمیر میں بس حادثے کا شکار، 30 افراد ہلاک
مقبوضہ کشمیر میں ایک مسافر بس پہاڑی سڑک سے نیچے کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں کم از کم 30 افراد ہلاک اور دیگر 25 زخمی ہوگئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق یہ حادثہ سری نگر سے تقریباً 200 کلو میٹر دور دراز کے…
ٹیکساس: اسرائیل کو 100 ملین ڈالر امداد دینے پر گورنر کیخلاف تاریخی مظاہرہ
امریکی ریاست ٹیکساس کے شہریوں نے گورنر گریگ ایبٹ کی جانب سے اسرائیل کو 100 ملین ڈالر امداد دینے کے خلاف ریاست کی کیپٹل بلڈنگ کے باہر تاریخی مظاہرہ کیا۔
اس مظاہرے سے ٹیکساس کے باسیوں نے ریاست میں ایک تاریخ رقم کرتے ہوئے گورنر ٹیکساس سمیت…