Browsing Category

بین الاقوامی

ایران: 2019 میں بم دھماکوں کا الزام، 3 افراد کو پھانسی دے دی گئی

ایران نے صوبہ سیستان-بلوچستان میں 2019 کے بم دھماکوں کے مجرم قرار دیے گئے 3 افراد کو پھانسی دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق ان ملزمان کو پھانسی دیے جانے کی خبر ایران کی عدلیہ نے دی۔ تینوں افراد کو 2019 میں صوبہ…

بھارت: سرنگ میں پھنسے 40 مزدوروں کو نکانے کی کوششیں تیسرے روز بھی جاری

بھارت میں 100 سے زیادہ امدادی کارکنوں کی تیسرے دن بھی منہدم ہونے والی سرنگ میں پھنسے مزدوروں کو بچانے کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ خبر رساں ادارے’ اے ایف پی’ کے مطابق ہمالیائی ریاست اتراکھنڈ میں اتوار کی صبح سے امدادی ٹیمیں ملبہ ہٹا رہی ہیں…

برطانیہ میں دیوالی کی آتش بازی سے گھر جل کر خاکستر؛ بچوں سمیت 5 افراد ہلاک

 افغانی نژاد ہندو خاندان کے گھر میں لگنے والی آگ نے سیکنڈوں میں 5 افراد کی جانیں لے لیں جن میں 3 بچے بھی شامل ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق اس گھر میں افغانستان سے ہجرت کرکے برطانیہ والی فیملی رہتی تھی۔ کشن اور سیما کشن کے تین بچے تھے جب…

اسرائیلی بمباری میں نومولودوں سمیت 179 مریض ملبے میں دفن ہوگئے، ڈائریکٹر الشفا

اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری میں غزہ کے الشفا اسپتال کا ایک حصہ مکمل طور پر منہدم ہوگیا اور 179 مریض ملبے تلے دب گئے جن میں سے 7 نومولود اور انتہائی نگہداشت کے وارڈ کے 29 مریض بھی شامل ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق الشفا اسپتال کے ڈائریکٹر…

حماس کی قید میں اسرائیلی خاتون فوجی کی بمباری میں ہلاکت کی تصدیق

اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ 19 سالہ خاتون فوجی اہلکار کارپورل نوا مارسیانو حماس کی قید میں ہلاک ہوگئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کی کارپورل نوا مارسیانو کو حماس  7 اکتوبر کو یرغمال بناکر اسرائیل سے غزہ لائے تھے اور ان کا…

اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری: شہید فلسطینیوں کی تعداد ساڑھے11ہزار ہوگئی

اسرائیل فوج کی جانب سے غزہ کی پٹی پر  وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔ 7 اکتوبر سے اس جنگی جرائم پر مبنی بمباری سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 11 ہزار 500 ہوگئی۔  عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی بمباری سے 29 ہزار سے زائد فلسطینی زخمی…

درجنوں امریکی عہدیداران کی غزہ میں جنگی جرائم نہ روکنے پر جو بائیڈن پر شدید تنقید

امریکی محکمہ خارجہ اور انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ ایجنسی (یو ایس ایڈ) کے درجنوں عہدیداران نے ایک اندرونی میمو پر دستخط کیے ہیں، جس میں غزہ میں فلسطینیوں کی زندگیوں کو اہمیت نہ دینے پر وائٹ ہاؤس پر تنقید کی گئی ہے۔ برطانوی روزنامے دی گارڈین کی…

فلسطین ریلی پر طاقت کا استعمال؛ برطانوی وزیر داخلہ کو برطرف کردیا گیا

برطانیہ میں بھارتی نژاد اور متنازع وزیر داخلہ سویلا بریورمین کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا اور اب ان کی جگہ ممکنہ طور پر سیکرٹری خارجہ جیمز کلیورلی لیں گے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیراعظم رشی سونک نے وزیر داخلہ بریورمین کو حکمراں…

پانی کی قلت کے اعتبار سے جنوبی ایشیا دنیا میں بدترین خطہ ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ دنیا کے کسی بھی خطے کے مقابلے میں موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات (کلائمیٹ چینج) کی وجہ سے  جنوبی ایشیا میں بچے پانی کی قلت کے باعث سب سے زیادہ مشکلات کا سامنا کررہے ہیں۔ اقوام متحدہ کے مطابق 2022 تک 73 کروڑ 90 بچوں…

خطے کی جنگ میں توسیع نہیں چاہتے، ایران

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا کہ خطے کی جنگ میں توسیع نہیں چاہتے۔ جو جنگ میں توسیع نہیں چاہتے ہیں انہیں اسرائیل پر دباؤ ڈالنا چاہیے۔  تہران میں پریس بریفنگ کے دوران ترجمان وزارت خارجہ ناصر کنعانی نے کہا کہ جنگ میں توسیع…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P