Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
ایک ساتھ رہنے والا دنیا کا سب سے بڑا خاندان
بھارت کی شمال مشرقی ریاست میزورام کے بکتاونگ نامی گاؤں میں دنیا کے سب بڑے جانے پہچانے خاندان کا گھر ہے، اس بہت بڑے گھر میں ایک ہی چھت تلے خاندان کے 199 افراد رہتے ہیں۔
دنیا کے اس سب سے بڑے خاندان کے سربراہ پو زیونا تھے جن کی 38 بیویاں،…
غزہ تنازع میں انسانی صورتحال انتہائی سنگین ہوگئی، چین
چین نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔ بیجنگ میں چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے پریس بریفنگ میں کہا کہ غزہ تنازع میں انسانی صورتحال انتہائی سنگین ہوگئی ہے۔
چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ الشفا اسپتال سے آنے والی…
غزہ کا دوسرا بڑا اسپتال القدس بھی ایندھن نہ ہونے کی وجہ سے غیر فعال ہوگیا
غزہ کا دوسرا بڑا اسپتال القدس بھی ایندھن نہ ہونے کی وجہ سے غیر فعال ہوگیا۔
ہلال احمر فلسطین کے مطابق الشفا کے بعد غزہ کا دوسرا بڑا اسپتال القدس ایندھن نہ ہونے کی وجہ سے غیر فعال ہوگیا۔
ترجمان ہلال احمر فلسطین کا کہنا ہے کہ طبی عملہ…
حماس کو اپنے 50 ہزار ملازمین اور اپنے خرچ کے لیے فنڈز کہاں سے ملتے ہیں؟
مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ کے بعد یہ سوال پیدا ہو گیا ہے کہ کون سے ممالک یا تنظیمیں حماس کے سپانسر ہیں اور اس بڑی اسلامی تنظیم کے لیے پیسہ کہاں سے آتا ہے؟
آخر کس بل بوتے پر اس تنظیم کا…
جنوبی افریقا کا غزہ میں جنگی جرائم پر اسرائیلی وزیراعظم کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
جنوبی افریقا نے بین الااقوامی فوجداری عدالت سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹِ گرفتاری جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقا کی وزیر خارجہ نالیدی پاندور نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں انسانیت سوز…
48 گھنٹوں میں اسرائیلی فوج کی 25 سے زائد گاڑیاں مکمل تباہ کیں: ابوعبیدہ
مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ 48 گھنٹوں میں اسرائیلی فوج کی 25 سے زائد گاڑیاں مکمل تباہ کیں، دشمن کو ایک دن یا ایک گھنٹہ بھی سکون نہیں ملے گا، دشمن اپنی جارحیت کی قیمت چکائے…
کینیڈا میں سکھ برادری کا ایک اور رکن بیٹے سمیت دن دیہاڑے قتل
کینیڈا کے شہر ایڈمنٹن میں سکھ برادری کے ایک اور رکن اور اس کے 11 سالہ بیٹے کو قتل کر دیا گیا۔
41 سالہ ہرپریت سنگھ اپال اور ان کے بیٹے کو جمعرات کے روز ایک شاپنگ پلازہ کے باہر ان کی گاڑی میں دن دیہاڑے گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا۔…
غزہ پر ایک ماہ سے جاری اسرائیلی حملوں میں 59 مساجد بھی شہید
غزہ پر 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی بمباری میں تاریخی اہمیت اور قومی ورثے کی حیثیت کی حامل 4 مساجد سمیت اب تک 59 مساجد شہید ہوچکی ہیں جب کہ سوا سو سے زائد مساجد کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطین اتھارٹی کی وزارت…
اسرائیلی برّی فوج کی غزہ میں داخل ہونے کی کوشش؛ افسر سمیت 5 فوجی ہلاک
اسرائیل نے فضائی کارروائی کے بعد غزہ میں زمینی راستے سے داخل ہوکر فوجی آپریشن کرنے کی دھمکی دی تھی، صیہونی ریاست کی برّی فوج غزہ میں گھس کر کارروائی کی کوشش تو کر رہی ہے لیکن ہمیشہ اسے منہ کی کھانی پڑ رہی ہے۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق…
غزہ پر مسلسل بمباری، اسرائیلی جنگی جرائم کا مرتکب ہو گیا، حسن نصر اللّٰہ
لبنان کی سیاسی و عسکری تنظیم حزب اللّٰہ کے سربراہ حسن نصر اللّٰہ نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ کے محاصرے اور مسلسل بم باری سے جنگی جرائم کا مرتکب ہو گیا ہے۔
لبنان کے دارالحکومت بیروت میں خطاب کے دوران حسن نصر اللّٰہ نے کہا کہ اسرائیلی حکومت…