Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
ایلون مسک نے بھی اسرائیلی جارحیت کی مذمت کردی
مشہور امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے بھی غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر جاری اسرائیلی جارحیت کی مذمت کردی۔
ایلون مسک نے ایک پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ صورتحال پر بھی بات کی۔
پوڈ…
میانمار: جھڑپوں کے سبب 50 ہزار افراد نقل مکانی پر مجبور
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ شمالی میانمار میں مسلح گروہوں کے اتحاد کی طرف سے 2 ہفتے قبل فوج کے خلاف حملے شروع کرنے کے بعد سے تقریباً 50 ہزار افراد بے گھر ہوگئے ہیں۔
ڈان اخبار میں شائع غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق چینی سرحد…
دنیا میں کوئی جہنم ہے تو وہ غزہ ہے ، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے امدادی ادارے نے غزہ کو دنیا میں جہنم قرار دے دیا۔
اقوام متحدہ کے انسانی امور سے متعلق تعاون کے ادارے کے ترجمان نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ اگر زمین پر کوئی جہنم ہے تو وہ شمالی غزہ ہے۔ امدادی سامان کے ٹرک غزہ کے جنوبی علاقے…
غزہ کے عوام امت مسلمہ کے ہیرو ہیں، ایرانی صدر ابراہیم رئیسی
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے غزہ کے عوام کو امت مسلمہ کا ہیرو قرار دیدیا۔ ان کا کہنا ہے کہ اہل غزہ کی اللّٰہ مدد کر رہا ہے۔
غزہ کی صورتحال پر ریاض میں اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ابراہیم رئیسی نے کہا کہ غزہ…
ہزاروں بچوں کے قتل پر افسردہ ہوں مگر عالمی برادری کی بے حسی پر زیادہ افسوس ہوا، فلسطینی صدر
فلسطین کے صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ ہزاروں بچوں کے قتل پر افسردہ ہوں لیکن زیادہ افسوس عالمی برادری کی بے حسی پر ہے۔
ریاض میں او آئی سی اور عرب لیگ کے غزہ سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے فلسطین کے صدر نے کہا کہ اسرائیل کو اپنی فوج پر گھمنڈ ہے کہ…
او آئی سی اور عرب لیگ کے مشترکہ ہنگامی اجلاس پر حماس کا ردعمل
غزہ کی صورتحال پر سعودی عرب میں جاری او آئی سی اور عرب لیگ کے مشترکہ ہنگامی اجلاس پر حماس کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔
حماس کے سینیئر رہنما اور ترجمان اسامہ حمدان کا کہنا ہے کہ عرب اور مسلم رہنماؤں کو تین باتوں، نکات پر توجہ دینی چاہیے۔…
حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی پوتی اسرائیلی بمباری میں شہید
اسرائیل کی غزہ پر بمباری میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی پوتی شہید ہوگئیں۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز کی غزہ پر بمباری میں فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی پوتی رؤی ہمام اسماعیل ہنیہ بھی شہید ہوگئیں۔…
غزہ کا محاصرہ ختم اور انسانی امداد کی رسائی دی جائے، سعودی ولی عہد
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ کا محاصرہ ختم کیا جائے اور انسانی امداد کی رسائی دی جائے۔
غزہ کی صورتحال پر ریاض میں اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے محمد بن سلمان کا کہنا تھا کہ غزہ پر جنگ کو…
صدرمملکت کا فلسطینی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ؛ اسرائیلی مظالم کی مذمت
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے فلسطینی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے غزہ میں اسرائیلی مظالم کی مذمت کی ہے۔
ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ وحشیانہ اقدامات کے نتیجے میں خواتین، بچوں، شعبہ صحت، صحافیوں اور اقوام متحدہ کے امدادی کارکنوں سمیت…
کینیڈا میں یہودی اسکولوں پر فائرنگ
کینیڈا میں یہودیوں کے 2 اسکولوں پر نامعلوم افراد نے رات گئے فائرنگ کی تاہم اس وقت اسکول میں کوئی موجود نہ ہونے کی وجہ سے جانی نقصان نہیں ہوا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے شہر مونٹریل کے دو اسکولوں میں جب علی الصبح طلبا اور…