Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
ہمارے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے اسکا ذمہ دار نیتن یاہو ہے، یرغمالی یہودی خاتون
حماس کے ہاتھوں یرغمال بنائی گئیں معمر خاتون اور بچے کا ایک ویڈیو پیغام وائرل ہوا ہے جس میں انھوں نے اپنے وزیراعظم نیتن یاہو سے غزہ پر بمباری بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق یہ ویڈیو فلسطینی تنظیم ’’تحریکِ اسلامی جہاد‘‘ کے…
یرغمالیوں کی رہائی کیلئے اسرائیل اور حماس کے درمیان اتفاق رائے
غزہ میں جاری اسرائیل اور حماس کی جنگ کے دوران یرغمالیوں کی رہائی کیلئے اسرائیل اور حماس کے درمیان اتفاق رائے ہوگیا۔
عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل جیلوں میں قید فلسطینی خواتین اور بچوں کو رہا کرے گا، جس کے بدلے میں حماس 100 یرغمالی خواتین…
بنگلا دیش: تنخواہوں میں اضافے کیلئے احتجاج، 1 شخص ہلاک، متعدد زخمی
بنگلا دیش میں تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنے کے خلاف گارمنٹس کمپنی کے ملازمین کے احتجاج کے دوران ایک شخص ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق وزیرِ اعظم حسینہ واجد نے گارمنٹ ورکرز کی تنخواہیں بڑھانے کا مطالبہ مسترد کر…
اقوام متحدہ کی خیرسگالی سفیر اور آسٹریلوی اداکارہ کا غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ
آسٹریلوی ادا کارہ اور اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی خیر سگالی سفیر کیٹ بلانشیٹ نے یورپی پارلیمنٹ سے خطاب میں کہا کہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر فوری طور پر غزہ میں جنگ بندی کی جائے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی…
’عالمی چیلنجز‘ کے درمیان شراکت داری کو فروغ دینے کیلئے بھارت، امریکا کی بات چیت کا آغاز
بھارت اور امریکا کی کابینہ کے اعلیٰ عہدیداروں نے بات چیت کی جس کے دوران عالمی اور جغرافیائی سیاسی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے دو طرفہ دوستی کو مزید مضبوط کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی خبر کے مطابق امریکی…
امریکا کا شام میں ایران کی فوجی تنصیبات پر حملہ؛ 9 افراد ہلاک
شام میں ایران کی ایک فوجی تنصیب پر امریکی فضائیہ کے طیاروں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پینٹاگون نے تصدیق کی ہے کہ یہ حملہ شام میں ایران کی پاسداران انقلاب اور اس کی حمایت یافتہ ملیشیا…
یوکرین پر رونے والے غزہ میں اسرائیلی بمباری پر گونگے بہرے ہوگئے، ہسپانوی وزیر
اسپین کی وزیر برائے سماجی حقوق آئیون بیلارے نے غزہ میں عالمی رہنماؤں کے دہرے رویے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری اسرائیل کے حملے کے خلاف کارروائی کرنے میں ناکام ہو گئیں۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ہسپانوی وزیر برائے سماجی…
قطر میں انڈین بحریہ کے آٹھ سابق افسران کو سزائے موت دینے کے فیصلے کے خلاف انڈیا کی اپیل
انڈیا کی حکومت نے کہا کہ قطر میں انڈین بحریہ کے آٹھ سابق افسران کو موت کی سزا دیے جانے کے فیصلے کے خلاف عدالت میں اپیل دائر کر دی گئی ہے۔
جمعرات کی شام انڈین وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باگچی نے ہفتہ وار پریس بریفننگ میں صحافیوں کے…
اسرائیل دفاع کے حق سے باہر نکل چکا ہے، مصر
مصر کے وزیر خارجہ سامع شکری نے کہا کہ غزہ میں اسرائیل جو کچھ کر رہا ہے وہ دفاع کے حق سے باہر نکل چکا ہے۔
پیرس امدادی غزہ امدادی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مصری وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ اسرائیل کی بین الاقوامی انسانی قانون کی خلاف ورزی…
اٹلی کا اسپتال پر مبنی بحری جہاز غزہ بھیجنے کا اعلان
یورپی ملک اٹلی نے غزہ کے زخمی شہریوں کے علاج کے لیے اہم اقدام کا اعلان کیا ہے۔
اٹلی کی جانب سے غزہ کے قریب ایسا بحری جہاز بھیجا جائے گا جو اسپتال کے طور پر کام کرتا ہے۔
اٹلی کے وزیر دفاع Guido Crosetto نے یہ اعلان کیا۔
…