Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
غزہ میں 33 روز سے جاری اسرائیلی جارحیت کے بعد 3 روز کی جنگ بندی کا امکان
غزہ میں 33 روز سے جاری اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیوں کے بعد 3 روز کی جنگ بندی کا امکان ہے۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق 12 یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے 3 دن سیز فائر کے لیے مذاکرات ہو رہے ہیں، ان یرغمالیوں میں 6 امریکی شہری بھی شامل ہیں۔…
غزہ میں حماس یا اسرائیل کے بجائے نئی حکومت پر مشاورت جاری ہے، امریکا
امریکا نے غزہ میں فوری جنگ بندی کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی اس کا مناسب وقت نہیں آیا اور اگر وقت سے پہلے سیز فائر سے حماس مزید مضبوط ہوجائے گی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جی-7 اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں امریکی…
اسرائیلی فوج غزہ کے قلب میں داخل ہوکر کارروائی کر رہی ہے؛ نیتن یاہو
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ہماری فوج غزہ کے قلب میں داخل ہوچکی ہے اور حماس کے خلاف کارروائی کر رہی ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے سرکاری ٹی وی پر نشر ہونے والی تقریر میں کہا کہ جنگ بندی کے…
کسی کو ہماری سر زمین پاکستان کیخلاف استعمال کرنےکی اجازت نہیں، ترجمان افغان حکومت
افغان حکومت نے نگران وزیر اعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ امارات اسلامیہ کسی کو افغان سر زمین پاکستان کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیتی۔
بدھ کو اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگران وزیر…
سعودی کابینہ کا اجلاس، غزہ میں جنگ بندی کے لیے کوششیں جاری رکھنے کا عزم
سعودی کابینہ نے غزہ میں جنگ بند کرانے کے لیے علاقائی اور بین الاقوامی فریقوں کے ساتھ مل کر کوششیں جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
اجلاس میں کہا گیا کہ’ فلسطینی عوام کی مدد کرتے رہے ہیں، کررہے ہیں اور آئندہ بھی کرتے رہیں گے‘۔
خبررساں…
غزہ جنگ کے بعد یورپ میں اسلامو فوبیا کے واقعات بڑھ گئے، یورپی یونین
یورپی یونین کی نمائندہ نے کہا ہے کہ حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ کےتناظر میں یورپ میں اسلامو فوبیا کے واقعات اور مسلم مخالف جذبات کے ساتھ یہودیوں پر تنقید میں اضافہ ہورہا ہے۔
الجزیرہ میں شائع رپورٹ کے مطابق یورپی یونین کی…
نوبل انعام یافتہ ایرانی خاتون نرگس محمدی کی جیل میں بھوک ہڑتال
ایران میں انسانی حقوق کے لیے سرگرم سماجی کارکنان کی نیوز ایجنسی ’ہرانا‘ کی رپورٹ کے مطابق ایرانی نوبل امن انعام یافتہ خاتون نرگس محمدی نے جیل میں احتجاجاً بھوک ہڑتال شروع کردی کیونکہ جیل حکام کی جانب سے انہیں طبی سہولیات تک رسائی نہیں دی…
غزہ پر ایٹمی حملے کے اسرائیلی بیان نے سوالات کھڑے کردیے ہیں، روس
روس نے کہا ہے کہ اسرائیل کے غزہ پر ایٹم بم گرانے کو خارج از امکان نہ قرار دینے کے بیان نے بہت سے سوالات کھڑے کردیے ہیں۔
روس بھی اسرائیل کے ایک جونیئر وزیر کے اس بیان’ غزہ پر اٹم بم گرانا خارج از امکان نہیں ‘ پر تشویش ظاہر کرنےو الے…
اسرائیل کو دیا گیا امریکی دفاعی نظام ناکام ، تل ابیب ہی پر میزائل داغ دیا
امریکا کی جانب سے اسرائیل کو فراہم کیا گیا دفاعی نظام بری طرح ناکام ہوگیا۔
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کے دفاعی نظام نے جو ’ آئرن ڈوم‘ کے نام سے مشہور ہے تل ابیب پر ہی میزائل داغ دیا۔ اسرائیلی دفاعی نظام حماس کے موثر ترین میزائل حملے…
اسرائیلی حملوں سے غزہ بچوں کا قبرستان بن رہا ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیریس نے کہا ہےکہ اسرائیل کے حملوں سے غزہ بچوں کا قبرستان بنتا جا رہا ہے۔
سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ اسرائیل مسلسل بمباری میں پناہ گزینوں کے کیمپ ،…