Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
غزہ پراسرائیلی بمباری میں یوکرین جنگ سے زیادہ شہری قتل ہوچکے ہیں، جمائما
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے غزہ میں بمباری پر اسرائیل کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس(ٹوئٹر) پر بیان میں جمائما گولڈ اسمتھ کا کہنا تھا کہ اسرائیل 30 روز میں غزہ میں اتنے…
نیپال میں 72 گھنٹوں بعد پھر 5.3 شدت کا زلزلہ، ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجادی
نیپال کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر زمین 5.3 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھی۔
امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق نیپال میں پیر کے روز دوپہر کے وقت زلزلہ آیا، جس کی ریکٹر اسکیل پر شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی۔
نیپالی زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ…
غزہ: ممتاز فلسطینی کارکن احد تمیمی گرفتار
اسرائیلی فوج نے ممتاز فلسطینی کارکن احد تمیمی کو مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک کارروائی کے دوران گرفتار کرلیا۔
غیرملکی خبر ایجنسی ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے کہا کہ 22 سالہ ممتاز فلسطینی کارکن احد تمیمی کو مقبوضہ مغربی…
غزہ پراسرائیلی حملے؛ امریکا نے جوہری آبدوز مشرق وسطیٰ بھیج دی
امریکا نے جوہری آبدوز مشرق وسطی بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔
امریکی سینڑل کمانڈ(سینٹ کام) کے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر جاری بیان کے مطابق امریکی بحریہ کی جوہری آبدوز سینٹ کام کی زیرنگرانی علاقے میں پہنچ گئی ہے۔
بیان…
غزہ پر گزشتہ شب مزید ڈھائی ہزار حملے، ایک ماہ میں تقریباً 10 ہزار شہادتیں
غزہ اسرائیل کے سفاکانہ حملوں کو ایک ماہ مکمل ہوگیا۔ گزشتہ شب غزہ پر ڈھائی ہزار حملے کیے گئے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق غزہ پر اسرائیل کے حملوں میں مزید شدت آگئی ہے۔ ایک رات میں غزہ پر ڈھائی ہزار حملوں میں مزید 280 فلسطینی شہید ہوگئے۔…
ترقی کا سفر جہاں رُکا تھا، وہیں سے دوبارہ شروع کریں گے، نواز شریف
پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے چار سال بعد اپنی سیاسی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔
نواز شریف کی زیرصدارت مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں سندھ اور بلوچستان کے حوالے سے تفصیلی مشاورت کی گئی۔
لیگی…
فلسطین پر ایٹم بم حملے کی اسرائیلی دھمکی علاقائی سلامتی کیلیے خطرہ ہے، پاکستان
پاکستان نے اسرائیلی وزیر کے فلسطینیوں پر ایٹم بم حملے کی دھمکی کو علاقائی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے بیان کے مطابق فلسطینیوں پر ایٹم بم کے ممکنہ استعمال کے اسرائیلی وزیر دفاع کے بیان پر ہمیں تشویش ہے۔ یہ بیان…
ایران کا اسرائیلی ڈرون حملہ ناکام بنانےاور 3 جاسوس گرفتارکرنے کا دعویٰ
ایران نے افغانستان کی سرحد کے قریب سے 3 اسرائیلی جاسوسوں کو گرفتار کرلیا۔
ایران کی سرکاری خبرایجنسی کے مطابق 3 گرفتار اسرائیلی جاسوس ایران کے مشرقی حصے میں ڈرون حملہ کرنے کی تیاری کررہے تھے۔ ایران کی انٹیلیجنس منسٹری نے افغانستان کی…
غزہ: اسرائیلی حملے میں ترک خبر ایجنسی کے فوٹوگرافر کے 4 بچے اور 4 بھائی اہلخانہ سمیت شہید
غزہ میں اسرائیلی حملے میں ترک خبر ایجنسی کے فوٹوگرافر کے 4 بچے اور 4 بھائی اہل خانہ سمیت شہید ہوگئے۔
عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ اتوار کو اسرائیلی فوج کی وسطی غزہ میں البریج پناہ گزین کیمپ پر بمباری سے مزید 20 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی…
عالمی مطالبات کے باوجود غزہ میں جنگ بندی نہیں ہوگی: نیتن یاہوکی ہٹ دھرمی برقرار
اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے عالمی برادری کے مطالبات کے باوجود غزہ میں جنگ بندی سے انکار کردیا۔
غزہ میں مغربی طاقتوں کی ایما پر اسرائیلی فوج کے حملے 30 ویں روز بھی جاری ہیں، غزہ میں اسرائیلی بمباری سے فلسطینی شہدا کی تعداد 9…