Browsing Category

بین الاقوامی

امت مسلمہ کا فرض ہے اسرائیلی مظالم کے خلاف متحد ہوجائے، اسماعیل ہانیہ

حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ نے کہا ہے کہ امت مسلمہ کا فرض ہے کہ وہ اسرائیلی مظالم کے خلاف متحد ہوجائے۔ جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے قطر میں حماس رہنماؤں خالد مشعل اور اسماعیل ہانیہ سے ملاقات کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے…

اسرائیلی وزیر کی غزہ پر ایٹم بم گرانے کی دھمکی

 انتہا پسند اوزما یہودیت پارٹی سے تعلق رکھنے والے اسرائیلی وزیر نے کہا ہے کہ غزہ جنگ جیتنے کے لیے اسرائیلی فوج کے پاس کئی آپشنز ہیں جن میں آخری اور حتمی اقدام ایٹم بم گرانا ہے۔ ٹائم آف اسرائیل کے مطابق ریڈیو انٹرویو میں غزہ پر ایٹمی…

غزہ میں اسرئیلی جنگی جرائم، چاڈ نے بھی اپنا سفیر واپس بلالیا

فلسطینیوں پر وحشیانہ بمباری پر سیخ پا وسطی افریقی ملک چاڈ نے بھی اسرائیل سے اپنے سفیر کو واپس بلالیا ہے۔ اس طرح ترکیہ، ہنڈوراس، چلی، کولمبیا، اردن اور بحرین کے بعد چاڈ  بھی ان ملکوں کی فہرست میں تازہ ترین اضافہ ہے جس نے اسرائیل کی جانب سے…

امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ کا اچانک غزہ کا دورہ، فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات

امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ انٹونی بلنکن نے مقبوضہ مغربی کنارے کا اچانک دورہ کیا اور فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات کی۔ فلسطینی حکام کے پریس آفس سے جاری تصویر میں فلسطینی صدر محمود عباس کو امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ انٹونی بلنکن سے…

غزہ میں خاندان کے خاندان اجڑ گئے، نام نہاد ’آزاد‘ دنیا خاموش ہے؛ پریانکا گاندھی

بھارت کی بانی جماعت کانگریس کی رہنما پریانکا گاندھی نے فلسطین میں اسرائیلی بمباری میں 10 ہزار افراد کے لقمہ اجل بن جانے پر رنج اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے نہ صرف عالمی برادری اور اداروں کی کارکردگی پر سوالات اُٹھائے بلکہ فوری جنگ بندی کا…

وائٹ ہاؤس پر ’بائیڈن تم چھپ نہیں سکتے‘ کے نعرے

امریکا کا دارالحکومت فلسطینیوں کے حق میں نعروں سے گونج اٹھا، جہاں ’جنگ بندی نہیں تو ووٹ بھی نہیں‘ اور ’بائیڈن تم چھپ نہیں سکتے‘ کے نعروں کی گونج سنائی دی۔ وائٹ ہاؤس کے باہر فلسطین کے حق میں اب تک کے سب سے بڑے احتجاج میں مظاہرین کی جانب سے…

سینیٹ کمیٹی میں امریکی وزیر خارجہ کو سبکی، غزہ کی حمایت میں شدید نعرے بازی

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کو اسرائیل کی حمایت میں گفتگو کے دوران شدید سبکی کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ امریکی سینیٹ کمیٹی میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی تقریر کے دوران ’سیو فلسطین، ’جنگ بند کرو‘ اور ’اسرائیلی بربریت بند کرو‘ کے…

کروشیائی وزیر کی جرمن خاتون وزیر کو بوسہ دینے کی کوشش

یورپی ملک کروشیا کے مرد وزیر نے جرمنی کی خاتون وزیر کو مجمع میں بوسہ دینے کی کوشش پر معاف مانگ لی، تاہم ساتھ ہی کہا کہ انہیں نہیں معلوم کے لوگ ان پر تنقید کیوں کر رہے ہیں؟ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’ایجنسی فرانس پریس کے مطابق کروشیا کے 65…

غزہ میں خون آلود بچوں کی تصاویر دیکھ کر آنسو آ جاتے ہیں، روسی صدر

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ غزہ میں خون آلود بچوں کی تصاویر دیکھ کر آنسو آجاتے ہیں۔ روسی صدر پیوٹن نے بیان میں کہا کہ  پتھر دل والے لوگ ہی غزہ کی تباہی پر خاموش رہ سکتے ہیں۔ غزہ میں خون آلود بچوں کی تصاویر دیکھ کرآنسو آ…

نیپال میں زلزلہ، 128 افراد ہلاک، 140 زخمی

مغربی نیپال کے مضافات میں گزشتہ شب آنے والے زلزلے کے نتیجے میں 128 سے زائد افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے جبکہ متعدد عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق جمعے کی شب 11 بج کر 47 منٹ پر نیپال کے مختلف علاقوں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P