Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
ترکیہ نے اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلا لیا
غزہ پر وحشیانہ بمباری کے باعث ترکیہ نے اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلا لیا۔
ترک وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ترک سفیر کو مشاورت کے لیے واپس بلایا گیا ہے۔
وزارت خارجہ کا مزید کہنا ہے کہ سفیر کو غزہ میں اسرائیلی حملوں اور انسانی صورتحال پر…
اسرائیل نے غزہ کو فلسطینی بچوں کا قبرستان بنادیا، یونیسیف کی مذمت
غزہ پر اسرائیلی حملوں میں بچوں کی شہادتوں میں اضافہ ہوگیا۔ عالمی ادارہ اطفال نے غزہ کو بچوں کا قبرستان قرار دے دیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق غزہ کی پٹی پر اسرائیل کے وحشیانہ فضائی، زمینی اور سمندری حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 9 ہزار…
طوفان اقصیٰ آپریشن نے اسرائیل کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا، حسن نصراللّٰہ
لبنانی مزاحمتی تحریک حزب اللّٰہ کے سربراہ حسن نصراللّٰہ کا کہنا ہے کہ طوفان اقصیٰ آپریشن نے اسرائیل کو ہر سطح پر جھنجھوڑ کر رکھ دیا اوراسرائیلی طاقت کی اصل حقیقت کھول کر بیان کردی۔
غزہ پر اسرائیلی حملے کے بعد حسن نصر اللّٰہ نے اپنے…
مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی کارروائیاں پریشان کن ہیں، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ادارے نے مغربی کنارے کی صورت حال کو تشویش ناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج کارروائیوں کے دوران مسلسل عسکری حربے اور اسلحے کا استعمال کر رہی ہے۔
ترجمان لز تھروسیل نے کہا کہ حماس کے 7 اکتوبر کو…
غزہ میں اسرائیلی بمباری: شہید فلسطینیوں کی تعداد 9 ہزار سے زائد ہوگئی
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد9 ہزار 227 ہوگئی، شہداء میں 3 ہزار 826 بچے بھی شامل ہیں۔
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ پٹی کے16 اسپتالوں کو ناقابل استعمال قرار دے کر بند کر دیا گیا ہے، گزشتہ رات سے اسرائیلی فورسز نے غزہ…
لبنانی تنظیم حزب اللّٰہ کا اسرائیلی فوجی قافلے پر راکٹ حملے کا دعویٰ
لبنان کی تنظیم حزب اللّٰہ کی جانب سے اسرائیلی فوجی قافلے پر راکٹ حملے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔
عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ حزب اللّٰہ جنگجوؤں نے جنوبی لبنان سے اسرائیلی فوج کے قافلے پر راکٹوں سے حملہ کیا، حملہ جنوبی لبنان کے علاقے رمیش سے…
اسرائیل کا حقِ دفاع تسلیم لیکن فلسطینیوں کا قتل عام بھی قابل قبول نہیں، کینیڈا
کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ اسرائیل کے حقِ دفاع کو تسلیم کرتے ہیں لیکن اس حق کی قیمت فلسطینیوں کا قتل عام نہیں ہونا چاہیے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈی وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر غزہ میں جنگ…
غزہ میں اسرائیلی جارحیت سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 9 ہزار سے متجاوز
غزہ میں اسرائیلی جارحیت 27 ویں دن بھی جاری ہے جس کے دوران شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 9 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیل کے وحشیانہ حملوں میں مزید 256…
سعودی عرب نے حج پروازوں کا شیڈول جاری کردیا
سعودی عرب نے حج 2024ء کے لیے پروازوں کی آمد و رفت کا طریقہ کار مرتب کرلیا اور تاریخوں کا اعلان کردیا۔
سعودی میڈیا کے مطابق سعوی ایوی ایشن نے اعلان کیا ہے کہ حج پروازوں کا آغاز 9 مئی 2024 سے ہوگا اور 10 جون تک جاری رہے گا جس کے لیے…
اردن کے بعد بحرین نے بھی اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلا لیا
غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ نہ رُکنے پر عالمی ردعمل آنا شروع ہوگیا، اردن کے بعد بحرین نے بھی اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلا لیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق بحرین نے اسرائیل سے اقتصادی تعلقات بھی منقطع کردیے۔
بحرین کی حکومت کا…