Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 25 عرب گلوکاروں کا مشترکہ ترانہ جاری
مقبوضہ بیت المقدس: غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت اور مظالم کے خلاف مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 25 عرب فنکاروں نے مل کر نیا ترانہ جاری کردیا۔
مغربی ایشیا اور شمالی افریقا نے 25 باصلاحیت فنکاروں نے ’راجعین‘ کی طرف سے ایک دل کو…
قطر، امریکا کی ثالثی: مصر، اسرائیل اور حماس کے درمیان زخمیوں کی منتقلی کا معاہدہ
قطر نے امریکا کے تعاون سے مصر، اسرائیل اور حماس کے درمیان ثالثی کا معاہدہ طے کیا ہے، جس کے تحت غزہ سے مخصوص انخلا کی اجازت ہوگی۔
غیر ملکی خبر ایجنسی ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق اس معاہدے سے غزہ سے غیر ملکی باشندوں اور شدید زخمیوں کو مصر اور…
مسلم ممالک اسرائیل کو تیل و خوراک کی برآمدات روکیں، ایران
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ اسلامی حکومتوں کو غزہ میں جرائم کے جلد خاتمے پر اصرار کرنا چاہیے۔
ایرانی سپریم لیڈر نے تہران میں طلبا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلمان ممالک کو صیہونی ریاست سے معاشی تعاون نہیں…
سنگاپور؛ طالبہ سے زیادتی پر بھارتی نوجوان کو 16 سال قید اور کوڑوں کی سزا
سنگاپور کی ایک عدالت نے 26 سالہ بھارتی کو یونیورسٹی کی طالبہ کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے جرم میں 16 سال قید اور 12 کوڑے لگانے کی سزا سنائی ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی نوجوان نے یونی ورسٹی کی طالبہ کو 2019 میں اُس وقت…
اسرائیل اپنی شکست چھپانے کیلئے غزہ میں قتل عام کر رہا ہے ، حماس
حماس کے 7 اکتوبر کے حملے میں 1400 اسرائیلی ہلاک، 229 کو یرغمال بنا لیا گیا۔
اسرائیل کی جانب سے جاری بمباری کے نتیجے میں اب تک 8 ہزار 500 سے زائد فلسطینی جاں بحق ہوچکے ہیں جس میں 3 ہزار سے زائد بچے بھی شامل ہیں، جبکہ 20 ہزار سے زائد…
قطر، امریکا کی ثالثی: مصر، اسرائیل اور حماس کے درمیان زخمیوں کی منتقلی کا معاہدہ
قطر نے امریکا کے تعاون سے مصر، اسرائیل اور حماس کے درمیان ثالثی کا معاہدہ طے کیا ہے، جس کے تحت غزہ سے مخصوص انخلا کی اجازت ہوگی۔
غیر ملکی خبر ایجنسی ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق اس معاہدے سے غزہ سے غیر ملکی باشندوں اور شدید زخمیوں کو مصر…
خنزیر کے دل کا ٹرانسپلانٹ کروانے والا 6 ہفتے بعد مرگیا
امریکا میں خنزیر کے دل کا ٹرانسپلانٹ کروانے والا شخص 6 ہفتے بعد مر گیا۔
امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 58 سالہ لارینس خنزیر کے دل کا ٹرانسپلانٹ کروانے والا دوسرا شخص تھا۔ اس کی موت ہارٹ فیل ہونے کی وجہ سے ہوئی ہے۔
ادھر لارینس کی بیوہ نے…
غزہ میں مزید 9 اسرائیلی فوجی مارے گئے
غزہ میں لڑائی کے دوران مزید 9 اسرائیلی فوجی مارے گئے۔
اسرائیلی فوج کے مطابق شمالی غزہ میں حماس کے ساتھ لڑائی میں مزید 9 فوجی ہلاک ہو گئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں زمینی کارروائی کے دوران اب تک 11 اسرائیلی فوجی مارے جا چکے ہیں جبکہ…
سینیٹ اجلاس؛ فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف مذمتی قرارداد منظور
سینیٹ آف پاکستان میں فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف مذمت کے لیے قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔
دوران اجلاس سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین کے لیے اسلامی ممالک کچھ نہیں کر پا…
افغان مہاجرین کی ملک بدری سے انسانی بحران جنم لے سکتا ہے، ہیومن رائٹس کمیشن
ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے حکومت پاکستان کی جانب سے غیر دستاویزی غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے کے فیصلے پر تشویش کا اظہارکرتے ہوئے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) پر زور دیا کہ وہ افغان مہاجرین کا تحفظ یقینی…