الشفا ہسپتال پر حملے کی مذمت، غزہ میں کوئی جگہ ہماری پہنچ سے دور نہیں، اسرائیل

  • اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس کو 7 اکتوبر کے حملے کے بعد کوئی محفوظ جگہ نہیں ہے اور غزہ میں ایسی کوئی جگہ نہیں جہاں ہماری فوج نہیں پہنچ سکے۔

    نیتن یاہو نے کہا کہ انہوں نے ہمیں کہا ہم غزہ کے قریب نہیں پہنچیں گے اور ہم نے ایسا کردیا، انہوں نے کہا کہ ہم الشفا ہسپتال میں داخل نہیں ہوں گے تو ہم داخل ہوگئے۔

    اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ غزہ میں ایسی کوئی جگہ نہیں جہاں ہم پہنچ نہ پائیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P