شفا اسپتال کے گرد دل چیر دینے والا انسانی بحران ہے، کینیڈین وزیراعظم – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

شفا اسپتال کے گرد دل چیر دینے والا انسانی بحران ہے، کینیڈین وزیراعظم

کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ غزہ میں بالخصوص شفا اسپتال کے گرد دل چیر دینے والا انسانی بحران ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ انصاف کی قیمت فلسطینیوں کے مسلسل مصائب نہیں ہوسکتی۔ جنگ کے بھی کچھ اصول ہوتے ہیں۔ تمام معصوم جانیں برابر اہمیت رکھتی ہیں۔

وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ اسرائیلی حکومت زیادہ سے زیادہ تحمل کا مظاہرہ کرے۔ غزہ میں جاری جارحیت کو اب رکنا چاہیے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.