Daily Archives

November 17, 2023

اسرائیلی محاصرہ، غزہ کے الشفا اسپتال کے آئی سی یو میں تمام مریض شہید

 اسرائیل کی جانب سے طبی امداد روکنے کے باعث غزہ میں الشفا ہسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) میں زیر علاج تمام مریض جاں بحق ہوگئے۔  ہسپتال کے ڈائریکٹر نے تصدیق کی کہ اسرائیلی فورسز نے ہسپتال کا محاصرہ کیا اور طبی سامان (ادویات، ایندھن وغیرہ) کی فراہمی کو روک دیا گیا جس کے […]

بلوچستان میں گائے کا شیر بننا کوئی انہونی نہیں،حافظ حمد اللہ

قلعہ عبداللہ(یو این اے )رہنماجمعیت علمائے اسلام سابق سنیٹر حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ الیکشن میں کوئی بھی جماعت واضح اکثریت حاصل نہیں کرسکتی، بیساکھیوں کے سہارے بنی حکومت سے مقاصد حاصل کئے جاسکتے ہیں، الیکشن کی تاریخ تو دی جاچکی ہے اب بھی اگر اور مگر کی کیفیت ہے، جمعیت علمائے اسلام نے […]

بلوچستان کو مشکلات کا سامنا ہے صوبے کی ترقی وخوشحالی کیلئے کردارادا کرینگے،کور کمانڈر بلوچستان

کوہلو(یو این اے )کور کمانڈر 12کور لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ بلوچستان کو اس وقت کئی مشکلات کا سامنا ہے صوبے کی ترقی وخوشحالی کیلئے کردارادا کرینگے کوہلو کے اسکولوں اور ہسپتالوں کی فعالیت کیلئے بہتر ڈاکٹرز واساتذہ کنٹریکٹ بیس پر بھرتی کئے جائینگے ہم صاف وشفاف انخابات پر یقین رکھتے ہیں […]

افغانستان سے پاکستان نے دہشت گردوں کی تفصیلات شئیر کردی ہیں ،جان اچکزئی

کوئٹہ ( خ ن) صوبائی وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے جمعرات کے روز کوئٹہ پریس کلب میں ملکی صورتحال پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا ہے کہ افغانستان سے پاکستان نے دہشت گردوں کی تفصیلات شئیر کردی ہیں پاکستان نے افغانستان کی سرزمین استعمال کرنے والے دہشتگردوں کے مکمل کوائف پاکستان دشمن سرگرمیوں کی […]

کوئٹہ ، تندور مالکان کا ریٹ مناسب نہ دینے تک ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان

کوئٹہ(اے این این)آل بلوچستان تندور اےسوسی اےشن اور انجمن تاجران بلوچستان کے رہنما¶ں نے اپےل کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ مہنگائی کی تناسب سے تجزےہ کمےٹی کا اجلاس بلائے اور مناسب رےٹ دےا جائے تاکہ جاری ہڑتال پر نظرثانی کرےں جب تک نئے رےٹ کا اعلان نہےں ہوتا اس وقت تک ہڑتال جاری رہے […]

سابق ایم پی اے محمد خان طور اتمانخیل کی نااہلی کالعدم قرار

کوئٹہ (خ ن) عدالت عالیہ بلوچستان نے سابق ایم پی اے محمد خان طور اتمانخیل نااہلی کیس کا فیصلہ سنا دیا۔چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جناب جسٹس نعیم اختر افغان اور جناب جسٹس گل حسن ترین نے کھلی عدالت میں فیصلہ سنایا۔ عدالت نے سابق رکن صوبائی اسمبلی محمد خان طور اتمانخیل کی آرٹیکل 62 […]

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی مختلف اضلاع میں کاروائیوں کا سلسلہ بلا تعطل جاری

کوئٹہ(خ ن) غیر معیاری و غیر صحت بخش خوراک کی فراہمی کے تدارک کیلئے بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی مختلف اضلاع میں کاروائیوں کا سلسلہ بلا تعطل جاری ہے۔ اس سلسلے میں تربت کے علاقوں جوسک اور سری کہن میں ریسٹورنٹ سے خریدی گئی خوراک سے شہریوں کے مبینہ طور پر بیمار ہونے کی اطلاع پر […]

بھارتی ٹیم کے ورلڈکپ فائنل میں پہنچنے پر فضائی کرایوں میں 6 گنا اضافہ

بھارتی ٹیم کے آئی سی سی ورلڈکپ کے فائنل کوالیفائی کرنے کے بعد بنگلورو سے احمد آباد کے فضائی کرایوں میں اضافہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق 18 نومبر بروز ہفتے کیلئے ایک طرفہ ہوائی سفر کا کرایہ 33 ہزار روپے تک جاپہنچا ہے جبکہ اسی مہینے میں میگا ایونٹس کے ناک آؤٹ […]

سہیل تنویر جونیئر سلیکشن کمیٹی کے سربراہ مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق ٹیسٹ کرکٹر سہیل تنویر کو قومی جونیئر سلیکشن کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا ہے، وہ 2009 کے ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کی فاتح ٹیم کا حصہ تھے۔ سہیل تنویر نے 2007 میں اپنے انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز کیا تھا۔ انہوں نے 2 ٹیسٹ 62 ون ڈے انٹرنیشنل […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P