Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
کیٹ مڈلٹن نے ایڈٹ شدہ تصویر شیئر کرنے پر معافی مانگ لی
برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے برطانیہ میں مدرز ڈے پر اپنی ایڈٹ شدہ تصویر شیئر کرنے پر عوام سے معافی مانگ لی۔
شہزادی کیٹ مڈلٹن کے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل سے ایڈٹ شدہ تصویر شیئر کرنے پر معافی مانگی گئی۔
شہزادی نے اپنے معافی نامے میں لکھا کہ…
روس کا امریکا پر انتخابات میں آن لائن ووٹنگ سسٹم پر سائبر حملے کی منصوبہ بندی کا الزام
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکا پر روس کے صدارتی انتخابات میں مداخلت کی کوشش کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا نے آن لائن ووٹنگ سسٹم پر سائبر حملے کا منصوبہ بنایا ہے۔
خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق 15 سے 17 مارچ تک ہونے والے…
اس سال غزہ میں رمضان انتہائی تکلیف دہ حالات میں آیا ہے؛ جوبائیڈن
امریکی صدر جوبائیڈن نے مسلم اُمہ کے نام رمضان کی مبارک باد کے پیغام میں فلسطینی عوام کی تکالیف کا زکر کرتے ہوئے غزہ میں سیز فائر کے لیے کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
امریکی میڈیا کے مطابق صدر جوبائیڈن نے اپنےپیغام میں رمضان کی…
پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں، طالبان
افغانستان میں طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نےپاکستان میں عام انتخابات کے بعد وجود میں آنے والے حکومت سے اچھے توقعات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہےکہ ہم پاکستان کی نئی حکومت سے اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں۔
طلوع نیوز کی رپورٹ کے مطابق…
سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر، پہلا روزہ کل ہوگا
سعودی عرب میں رمضان المبارک 1445 ہجری کا چاند نظر آگیا۔ خلیجی ریاست میں پہلا روزہ 11 مارچ کو ہوگا۔
عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے چاند کا حتمی اعلان کردیا۔
واضح رہے کہ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کےلیے سعودی سپریم کورٹ…
مس ورلڈ 2024 کا مقابلہ جمہوریہ چیک کی ماڈل نے جیت لیا
جمہوریہ چیک کی کرسٹینا پیزکووا کو ہفتہ کی شب انڈیا میں منعقدہ ہونے والے ایک شاندار مقابلے میں مس ورلڈ کا تاج پہنایا گیا۔
انڈیا کے مالیاتی اور انٹرٹینمنٹ دارالحکومت ممبئی میں منعقد ہونے والے اس مقابلے میں لبنان سے تعلق رکھنے والی یاسمینہ…
آج کن کن ممالک میں رمضان کا چاند نظر آنے کا امکان ہے
امریکا اور کینیڈا کے ساتھ ساتھ خلیجی ممالک میں بھی آج رمضان کا چاند دیکھنے کے لیے انتظامات کیے گئے ہیں اور اس حوالے سے ماہرین فلکیات کی پیشن گوئیاں بھی سامنے آئی ہیں۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا اور کینیڈا میں طے شدہ مسلم…
چین کی آصف زرداری کو صدر منتخب ہونے پر مبارک باد
چین کے صدر شی جنپنگ نے آصف علی زرداری کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کا صدر منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے۔
چین کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق اپنے پیغام میں صدر شی جنپنگ نے کہا کہ چین اور پاکستان اچھے پڑوسی، دوست، شراکت دار اور بھائی ہیں…
سعودی عرب میں بنگلادیشی کو قتل کرنے پر 5 پاکستانیوں کے سر قلم
سعودی عرب میں ایک کمپنی کے گارڈ کو قتل کرنے کے الزام میں 5 مجرموں کو سزائے موت دیدی گئی۔
عرب میڈیا کے مطابق ان مجرموں نے ایک کمپنی میں ڈکیتی کی نیت سے گھس کر دو گارڈز کو رسی سے باندھا اور تشدد کا نشانہ بنایا تھا جن میں سے ایک ہلاک ہوگیا…
روسی میزائل حملے میں یوکرینی صدر بال بال بچ گئے
بدھ کو روسی میزائل حملے میں یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی بال بال بچ گئے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق بدھ کو روسی میزائل یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی کے قافلے کے 500 میٹر دور گر کر پھٹا تھا۔ روسی میزائل حملے سے بحیرہ اسود کے ساحلی شہر…