Browsing Category

بین الاقوامی

سب سے طویل اور مختصر وقت کا روزہ کس ملک میں ہو گا

دنیا بھر میں رمضان المبارک کا آغاز  12 مارچ سے ہونے کا امکان ہے۔ روزے کے دوران مسلمان خود کو انتہائے سحر سے افطار کے وقت تک کھانے پینے سے روکے رکھتے ہیں۔ یہ اوقات ہر ملک میں علیحدہ علیحدہ ہوتے ہیں۔ روزے کا دورانیہ عمومی طور پر 10 سے 18…

پاکستان کا رمضان کے دوران غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ

پاکستان نے غزہ میں اسرائیلی بربریت کی مذمت کرتے ہوئے ماہِ رمضان کے دوران جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ غزہ میں شہریوں کے قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہیں،…

نکی ہیلی وائٹ ہاؤس کی دوڑ سے دستبردار، ٹرمپ-بائیڈن کے دوبارہ مد مقابل آنے کا راستہ ہموار

نکی ہیلی ریپبلکن صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ سے دستبردار ہو گئیں جس کے بعد نومبر کے انتخابات میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک صدر جو بائیڈن کے درمیان دوبارہ مقابلے کی راہ ہموار ہوگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز ’ کی خبر کے مطابق…

برطانیہ کا نئے مالی سال کیلئے بجٹ پیش، ٹیکس کٹوتی اور فیول ڈیوٹی منجمد

برطانوی چانسلر (وزیر خزانہ) جیریمی ہنٹ نے نئے مالی سال کیلئے بجٹ پیش کر دیا۔ لندن میں پیش کردہ نئے مالی سال کے بجٹ میں ٹیکس کٹوتی اور الکحل اور فیول ڈیوٹی منجمد کی گئی ہے۔  چانسلر جیریمی ہنٹ نے تقریر کا آغاز دونوں جنگ عظیم میں برطانیہ…

چینی صدر، وزیر اعظم کی شہباز شریف کو وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

چینی صدر اور وزیر اعظم نے شہباز شریف کو وزیراعظم پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ اپنے ایک بیان میں چینی صدر نے کہا کہ شہبازشریف کی قیادت میں پاکستان ترقی کی نئی منازل طے کرے گا، دونوں ممالک مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کو مزید مضبوط…

برکینا فاسو کے دیہاتوں پر حملوں میں 170 افراد ہلاک ہوئے، حکام

حکام کا کہنا ہے کہ ایک ہفتہ قبل افریقی ملک برکینا فاسو کے تین شمالی دیہاتوں پر حملوں میں لگ بھگ 170 افراد کو ’قتل‘ کیا گیا تھا۔ خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق اسی دن یعنی 25 فروری کو مشرقی برکینا فاسو میں ایک مسجد اور شمال میں ایک…

حماس کیساتھ لڑائی میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 14 زخمی

غزہ میں حماس کے ساتھ جھڑپ میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے جن میں سے 6 کی حالت تشویشناک ہونے کے سبب ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوجی حماس کے ساتھ جھڑپ کے دوران ایک عمارت کو حماس کا…

اقوام متحدہ، فرانس اور اسپین کی اسرائیلی جارحیت کی مذمت؛ تحقیقات کا مطالبہ

اقوام متحدہ، اسپین اور فرانس سمیت دیگر ممالک نے غزہ میں امداد کے لیے قطار میں کھڑے مظلوم فلسطینیوں پر قابض فوج کی اندھا دھند فائرگ اور 100 سے زائد خواتین اور بچوں کے جاں بحق ہونے پر اسرائیل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ عالمی خبر رساں…

زیادہ تر اسلامی ممالک میں رمضان کا چاند کب نظر آئے گا؛ ماہرین نے بتادیا

شعبان اپنے اختتام کی جانب گامزن ہے اور مبارک ترین مہینے رمضان کی آمد آمد ہے جس کا چاند دیکھنے کے لیے اسلامی ممالک نے خصوصی انتظامات کیے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسلامی ممالک میں 10 مارچ کو رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے…

امداد لینے کیلیے جمع فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ؛ 100 سے زائد شہید

غزہ میں امداد لینے کے لیے میدان میں جمع ہونے والے فسطینی خواتین اور بچوں پر اسرائیلی فوج کی اندھا دھند فائرنگ میں 104 افراد شہید اور 760 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطین کی وزارت صحت نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیلی فوج نے کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P