Browsing Category

بین الاقوامی

فلسطینی ریاست کے قیام کی شرط پر سعودیہ سے تعلقات بحال نہیں کریں گے، اسرائیل

 امریکی صدر جوبائیڈن کے بیان کے جواب میں اسرائیل نے کہا ہے کہ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی شرط پر سعودی عرب سے تعلقات قائم نہیں کریں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ اسرائیل سعودی…

پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ باہمی طور پر سیکھنے کیلئے صحیح فورم ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ باہمی طور پر سیکھنے کے لیے صحیح فورم ہے اور یہ جنگ کے بدلتے ہوئے ماحول میں ٹیم کے جذبے کو فروغ دیتا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ساتویں پاکستان آرمی ٹیم…

ترک صدر کی روس اوریوکرین کے درمیان امن مذاکرات کیلئے ثالثی کی پیشکش

ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ ان کا ملک روس اور یوکرین کے درمیان امن مذاکرات کے لیے ثالث کے طور پر کام کرنے کے لیے تیار ہے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے دورہ ترکی اور انطالیہ ڈپلومیسی فورم کے موقع…

مراکشی لڑکیوں کو خطرناک پہاڑی راستوں پر موٹر سائیکل پر کرتب دکھانے کا جنون

مراکشی خواتین سڑکوں کے ساتھ ناہموار پہاڑی راستوں پر بڑی موٹرسائیکلوں پر سواری کرنے اور کرتب دکھانے کے جنون میں مبتلا ہونے لگیں۔ خواتین اس شوق پر مردانہ تسلط کو توڑنے میں کامیاب ہوئی ہیں، اور اپنے آپ کو ایک ایسی دنیا میں وقار کے ساتھ مسلط…

آئی ایم ایف کو خط گھر کے کپڑے چوک میں دھونے کے مترادف ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کو خط لکھنا گھر کے کپڑے چوک میں دھونے کے مترادف ہے اور بیرونی ادارے کو ملکی معاملات میں دخل اندازی کے لیے خط قومی مفاد میں نہیں۔ اپنے ایک بیان میں سراج الحق نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے…

طالبان حکومت سرِعام پھانسی دینا بند کرے، اقوام متحدہ

 اقوام متحدہ نے طالبان حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ افغانستان میں سرعام پھانسی دینے کا ظلمانہ سلسلہ روک دے۔ عالمی خبر رساں کے مطابق اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر کے دفتر کے ترجمان جیریمی لارنس نے کہا کہ گزشتہ ہفتے افغانستان کے…

یوکرین جنگ؛ پوتن کی نیٹو ممالک کو جوہری جنگ کی دھمکی

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے مغربی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ اگر نیٹو فوجوں نے یوکرین جنگ میں شامل ہوا تو جوہری جنگ چھڑ سکتی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کےمطابق روسی صدر ولادیمیر پوتن نے پارلیمنٹ سے اپنے سالانہ خطاب میں کہا کہ روس کسی کو…

بھارت؛پنجاب سے باہر بھی کسان یونینز نے احتجاج کو وسیع کرنے کی کال دیدی

بھارت میں کسانوں کا دہلی چلو مارچ پندرویں روز بھی جاری  ہے،کسان مظاہرین اور مرکزی حکومت کے درمیان ڈیڈلاک برقرار ہے۔ دہلی چلو مارچ کےدوران بھٹنڈہ پنجاب میں کسان مظاہرین نےعالمی تجارتی تنظیم کا پتلا جلا ڈالا، کسان مظاہرین کی مانگیں پوری نہ…

امریکا؛ریاست ٹیکساس میں جنگل کی آگ بے قابو، ڈھائی لاکھ رقبہ لپیٹ میں

امریکی ریاست ٹیکساس میں جنگل کی آگ بے قابو ہوگئی۔ڈھائی لاکھ ایکڑ کا رقبہ لپیٹ میں آگیا۔ امریکی میڈیا کےمطابق آگ کے باعث کئی شاہراہوں کو بندکردیا گیا ہے، ہزاروں افراد محفوظ مقام پرمنتقل ہوچکے ہیں،اوکلاہوما کی سرحد کے قریب تین کاؤنٹیز…

شہزادہ ہیری مقدمہ ہار گئے

برطانوی شہزادہ ہیری برطانیہ میں سرکاری سیکیورٹی نہ دینے کے حکومتی فیصلے کے خلاف مقدمہ ہار گئے۔ شہزادہ ہیری نے لندن کی عدالت میں حکومتی فیصلے کو چیلنج کیا تھا، لندن کی عدالت نے شہزادہ ہیری کے چیلنج کے خلاف فیصلہ سناتے ہوئے حکومتی فیصلے کو…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P